“کچا بادام” گانے والے گلوکار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا


سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے گانے کچا بادام کے گلوکار بھبن بڈیاکر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھبن بڈیاکر نے گزشتہ سال کچا بادام گا کر غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی لیکن آج کل وہ انتہائی کسمپرسی اور غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔بھبن بڈیاکر کا گانا کچا بادام کے کاپی رائٹس ایک میوزک کمپنی نے دھوکے سے ہتھیا لیے جس کے بعد اب بھبن نہ تو اپنا گانا گا سکتا ہے اور نہ ہی وہ سوشل میڈیا پر گانے سے ہونے والی آمدنی لے سکتا ہے۔یہ بھی پڑھیں: ذرائع کے مطابق بھوبن بدیاکر کئی ماہ سے اپنا گاؤں والا گھر چھوڑ کر مغربی بنگال کے شہر دبراج پور میں اپنے بیٹے کے ساتھ رہ رہے ہیں لیکن اب ان کی مالی حالت انتہائی خراب ہے اور انہوں نے گانے سے جو پیسے کمائے تھے وہ گھر بنانے پر لگا دیئے تاہم گھر مکمل نہ ہونے پر خالی پڑا ہے اور اسے تالا لگا ہوا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ثانیہ سعید کی ازدواجی زندگی کا سنسنی خیز انکشاف

نوشاد موسیقی کے ’کوہِ نور‘، جنہوں نے اپنی شادی پر موسیقار ہونے کی حقیقت چھپائی

بشریٰ انصاری کا بھارتی مصنف کو کرارا جواب

’میٹ گالا‘ میں پنجاب کی انٹری: دلجیت دوسانجھ کو اپنے انداز سے متاثر کرنے والے مہاراجہ بھوپندر سنگھ کون تھے؟

جنس سے متعلق روایتی تصورات توڑتی ’بالی وڈ مخالف‘ فلمیں: ’مرد کچھ بھی کھا لیتے ہیں بس اس میں نمک مرچ ڈال دو‘

ایسا لگا جہاز ابھی تباہ ہوجائے گا۔۔ ندا ممتاز نے جہاز میں پیش آئے خوفناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں

اسلام نے 4 شادیاں فرض نہیں کیں بلکہ۔۔ فیصل قریشی کا دو ٹوک جواب سن کر مداح سراہے بغیر نہ رہ سکے

مرنے کے قریب ہو لیکن باز نہیں آرہے۔۔ بشریٰ انصاری نے جاوید اختر کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ! ویڈیو

منیب بٹ کی شادیوں پر کھانا ضائع کرنے والوں کیلئے سخت تلقین

رحما زمان کی فیروزخان کی تعریف پر اداکار کا انوکھا رد عمل

بھارتی انتہا پسندی پر فیصل قریشی کا سخت بیان

’بالی وُڈ نہایت مصنوعی جگہ ہے‘، عرفان خان کے بیٹے بابل خان کا روتے ہوئے ’انکشافات‘

شوہر کو بچپن سے جانتی تھی لیکن۔۔ ثانیہ سعید پہلی بار اپنی طلاق کے بارے میں بول اٹھیں

سالے کی شادی میں کھانا ضائع ہوتا دیکھ کر بلبلا اٹھے۔۔ منیب بٹ نے ویڈیو بنا کر شادی میں آئے مہمانوں کے لتے لے ڈالے ! دیکھیں

ملکو جب نوٹ لے کر گئے تو کیا دھوکا ہوا؟ شادی میں نچھاور ہونے والے نوٹوں کی حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی