مرنے کے قریب ہو لیکن باز نہیں آرہے۔۔ بشریٰ انصاری نے جاوید اختر کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ! ویڈیو


"یہ کیا آپ لوگوں نے ڈرامہ لگایا ہوا ہے؟ بھارت اپنی پالیسیز پر ذرا غور کرے۔ آپ لوگ اپنے ہی شہریوں کو تنگ کر رہے ہیں۔ جن کی 40، 40 سال پہلے شادیاں ہوئیں، وہ خواتین اب بوڑھی ہو چکی ہیں، انہیں آپ پاکستان واپس بھیج رہے ہیں۔ یا تو ویزا ہی نہ دیتے 40 سال پہلے۔ یہ تو تقسیمِ ہند سے بھی بڑا ظلم ہو رہا ہے۔ ایک، ایک سال کے دودھ پیتے بچوں کو آپ ان کی ماؤں سے الگ کر رہے ہیں۔ بہانہ بنا کر آپ نے یہ سارا ڈرامہ "رچایا تاکہ مسلمانوں کو تنگ کر سکیں۔ جاوید اختر؟ انہیں تو بس بہانہ چاہیے تھا۔ ممبئی میں مکان نہیں ملا ہوگا، اب وہ اللہ کو بھی نہیں مانتے۔ نصیرالدین شاہ اور دوسرے لوگ چپ ہیں، اپنے دل کی بات اپنے تک رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن آپ؟ آپ تو وہاں جا کر پتہ نہیں کیا بولتے ہیں۔ یہاں سے ناچتے ہوئے جاتے ہیں اور وہاں جا کر شرمناک باتیں کرتے ہیں۔ یہ کہنا ہے سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے ویڈیو بنا کر بھارتیوں کے لتے لے لئے۔ بالخصوص جاوید اختر کو آڑے ہاتھوں لیا۔ بشریٰ نے مزید کہا کہ View this post on Instagram A post shared by MediaMasala.Pk (@mediamasala) میں یہاں بھارتی لڑکیوں سے ملی ہوں، بہت محبت سے ملتی ہیں۔ لوگ برے نہیں ہیں، آپ لوگ معاملات بگاڑتے ہیں۔ میں نے ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں مسلمانوں کو مار کر نعرے لگوائے جا رہے ہیں، یہ جنتا نہیں، آپ کے بھڑکائے ہوئے چند افراد ہیں۔" پہلگام کے واقعے کو جواز بنا کر بھارت نے جس طرح برسوں سے بسنے والوں کو سرحد پار دھکیلا، وہ صرف سیاسی چال نہیں بلکہ انسانی اقدار کی پامالی ہے۔ وہ مائیں جن کی آدھی زندگی بھارت میں گزری، اب ان کے بچوں کو واپس پاکستان بھیجا جا رہا ہے اور خود ماں کو بیچ راہ میں چھوڑا جا رہا ہے۔ بشریٰ انصاری نے نہ صرف بھارتی پالیسیز کی کھل کر مذمت کی بلکہ ان بھارتی شخصیات کو بھی آڑے ہاتھوں لیا جو اپنی شناخت بیچ کر خوشامد کے قصیدے پڑھتے ہیں۔ ان کی ویڈیو میں ہر لفظ ایک سوال بن کر گونج رہا تھا — "کیا یہی انسانیت ہے؟ کیا یہی نیا بھارت ہے؟"

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان نے شوبز شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیا، ویڈیو وائرل

عدنان سمیع پاکستانی اینکرز پر طنز کر کے خود مذاق بن گئے

صرف نام لینے پر لڑ پڑی۔۔ کیا عمیر وقار نے ثنا جاوید کو سَنکی کہا؟ میک اپ آرٹسٹ کا چونکا دینے والا انکشاف

بھارت کا بزدلانہ حملہ: پاکستانی اداکاروں کا شدید رد عمل

مودی کی چاپلوسی میں کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے۔۔ عدنان سمیع نے ایک بار پھر اوقات دکھا دی ! صارفین نے بھی نہ بخشا

تم نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے۔۔ شوبز شخصیات کا بھارت کو کرارا جواب، بھارتیوں کو مرچیں لگا گیا

آئندہ جوتوں سے جاوید اختر کا استقبال کرنا چاہیے۔۔ جاوید اختر کے بیان پر نادیہ خان غصے سے پھٹ پڑیں ! ویڈیو

ثانیہ سعید کی ازدواجی زندگی کا سنسنی خیز انکشاف

نوشاد موسیقی کے ’کوہِ نور‘، جنہوں نے اپنی شادی پر موسیقار ہونے کی حقیقت چھپائی

بشریٰ انصاری کا بھارتی مصنف کو کرارا جواب

’میٹ گالا‘ میں پنجاب کی انٹری: دلجیت دوسانجھ کو اپنے انداز سے متاثر کرنے والے مہاراجہ بھوپندر سنگھ کون تھے؟

جنس سے متعلق روایتی تصورات توڑتی ’بالی وڈ مخالف‘ فلمیں: ’مرد کچھ بھی کھا لیتے ہیں بس اس میں نمک مرچ ڈال دو‘

ایسا لگا جہاز ابھی تباہ ہوجائے گا۔۔ ندا ممتاز نے جہاز میں پیش آئے خوفناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں

اسلام نے 4 شادیاں فرض نہیں کیں بلکہ۔۔ فیصل قریشی کا دو ٹوک جواب سن کر مداح سراہے بغیر نہ رہ سکے

مرنے کے قریب ہو لیکن باز نہیں آرہے۔۔ بشریٰ انصاری نے جاوید اختر کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ! ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی