ماریہ بی نے معافی مانگ لی


معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے قبرستان میں فوٹو شوٹ کرانے پر عوام سے معافی مانگ لی۔معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ کی جانب سے بہاولپور کے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تو صارفین کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور انہیں مذہبی معاملات پر مثبت رویہ رکھنے کے باوجود ایسی فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کی گئی۔سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد ماریہ بی نے اپنی شیئر کردہ پوسٹ کو سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دیا اور صارفین سے معافی بھی مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ اس فوٹو شوٹ سے کسی کی دل آزاری ہو گی۔یہ بھی پڑھیں: بہاولپور کے نواب عباسی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ “یہ ان کے نانا کی قبر کا احاطہ ہے جہاں ماریہ بی کی ماڈل رقص کر رہی ہے”صارف نے عباسی خاندان کے قبرستان میں فوٹو شوٹ کرنے پر ماریہ بی کے خلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کر دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’بنیان مرصوص‘: ایئر بیسز پر حملوں کے بعد پاکستان کی انڈیا کے خلاف ’جوابی کارروائی‘، امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف کو فون

’بنیان مرصوص‘: پاکستانی ایئر بیسز پر حملوں کے بعد انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے انڈین حملوں کے بعد جوابی کارروائی شروع کر دی: آئی ایس پی آر

پاکستان نے انڈین حملوں کے بعد جوابی کارروائی شروع کر دی ہے: آئی ایس پی آر

نور خان ایئربیس، مرید ایئربیس اور شور کوٹ بیس پر انڈیا نے میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے اثاثے محفوظ ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ

نور خان ایئربیس، مرید ائیربیس اور شور کوٹ پر انڈیا نے میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے اثاثے محفوظ ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ

رفال بمقابلہ جے 10 سی: پاکستانی اور انڈین جنگی طیاروں کی وہ ’ڈاگ فائٹ‘ جس پر دنیا بھر کی نظریں ہیں

بِل گیٹس کا اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کا منصوبہ: ’نہیں چاہتا کہ جب مروں تو لوگ کہیں کہ اس کے پاس کافی دولت تھی‘

رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب٬ یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

پاکستان نے بھارت کے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کردیے۔۔ تعداد 35 ہوگئی

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

10 دن پہلے دلہا بننے والا آج کفن پہن کر سوگیا۔۔ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والا معصوم کمشیری نوجوان کون تھا؟

میرے بعد لوگ میرے بارے میں بہت کچھ کہیں گے، بل گیٹس نے اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کا اعلان کیوں کیا؟

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے معطل، لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف جانی و مالی نقصان

جب پاکستان مارے گا تو پوری دنیا دیکھے گی۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارت کو للکار! پریس کانفرنس میں کیا کچھ کہا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی