سعودی عرب نے مئی سے تیل کی پیداوار میں کمی کافیصلہ کیا ہے ۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق اگلے ماہ سےتیل کی پیداوارمیں روزانہ کی بنیادپر5لاکھ بیرل کمی کی جائےگی۔سعودی خبرایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی سال2023کے آخر تک کی جائےگی۔