وفاقی بجٹ کب پیش ہو گا ؟


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امید ہے چین پاکستان کا مزید 2.4 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کر دے گا جبکہ مئی اور جون میں 3.7 ارب ڈالر ادائیگیوں کی کوئی پریشانی نہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے کہنے پر پیشگی اقدامات کیے گئے لیکن اب مزید نہیں کر سکتے۔یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کر سکتے لیکن آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے اور اگر نہیں چاہتا تو نہ کرے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

حیفہ: انڈیا سے تاریخی اور اقتصادی رشتہ رکھنے والا ’سٹریٹیجک‘ اسرائیلی شہر جسے ایرانی حملوں میں نشانہ بنایا گیا

ٹرمپ کی تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں

فضائی برتری، خفیہ ایجنٹ اور امریکی ہتھیار: اسرائیلی فوج ایران پر کیسے ’حاوی‘ ہوئی اور آگے کیا ہو گا؟

تہران کے ایک کروڑ باسیوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کا انتباہ دینے کے بعد ٹرمپ کا جی سیون سے قبل از وقت امریکہ واپسی کا فیصلہ

’ایک عمارت پر ہمارے سامنے ڈرون حملہ ہوا‘: تہران میں میزائلوں کے سائے میں پاکستانی شہریوں نے کیا دیکھا؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

’تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں‘، اسرائیلی وزیرِ دفاع کی وضاحت، ایران کا ’نفسیاتی آپریشن‘ کا الزام

کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان۔۔ کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟

اسرائیلی حملوں میں فوجی قیادت کی ہلاکتوں پر ’انتقام‘ کا اعلان: ایران کے نئے فوجی کمانڈر کون ہیں؟

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا ؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ زندگی گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

اسرائیل کا ’تہران کی فضا کے مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ، ایران کے میزائل حملوں میں آٹھ افراد ہلاک

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

اسرائیل، ایران اور تیل: آبنائے ہرمز بند ہو جائے تو کیا ہو گا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی