پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کا کیس، محفوظ فیصلہ سنادیاگیا۔عدالت نے چودھری پرویزالہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعامستردکردی۔عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے محفوظ فیصلہ سنایا۔