بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی


این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے 17 افراد جاں بحق جبکہ 38 زخمی ہو گئے ہیں۔مختلف بین الاقوامی اور علاقائی موسمیاتی ماڈلز کے ذریعے بارشوں سے متعلق مانیٹرنگ جاری ہے، آئندہ 24 گھنٹے کے دوران دریائے ستلج، راوی اور چناب کے بالائی علاقوں میں بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 17 افراد بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں جاں بحق ہوئے جبکہ 38 زخمی ہوئے۔خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے15 گھروں کو نقصان پہنچا،این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ کیا ہے۔لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے ہیں، ملتان روڈ پر اعوان ٹاؤن، حسن ٹاؤن اورقاضی ٹاؤن کی سڑکوں پر پانی جمع ہے، لاہور کی سڑکوں، گلی محلوں میں پانی جمع ہونے سے راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای

اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک، اسرائیل اور امریکہ کو ’بھاری قیمت‘ چکانا ہو گی: ایران

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری اور فوجی اہداف پر‘ حملہ: پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری پروگرام اور فوجی اہداف پر‘ متعدد حملے کرنے کا اعلان، ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایئر انڈیا کی 241 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق، ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان

جوہری توانائی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور، ایران کا جواباً ’محفوظ مقام‘ پر یورینیم افزودگی کا نیا مرکز کھولنے کا اعلان

احمد آباد طیارہ حادثے میں کم از کم 200 افراد ہلاک: برطانوی مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع، ’ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد زوردار آواز آئی اور طیارہ تباہ ہو گیا‘

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

اسکول ایجوکیشن کے بجٹ میں کمی جبکہ میگا منصوبوں کا ترقیاتی بجٹ کتنا بڑھا دیا گیا؟ سندھ حکومت کے فائنل بجٹ کا خاکہ تیار

وہ نشہ آور دوا جسے یورپ تک پہنچانے کے لیے پیچیدہ طریقوں اور انجان رستوں کا استعمال کیا گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ: 242 افراد کو لے جانے والا طیارہ ’ٹیک آف کے فوراً بعد ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گِرا‘، امدادی کارروائیاں جاری

’قومی بجٹ اور مداری کا ہیٹ‘

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ.. فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہوا‘

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’طیارے سے آخری سگنل ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی سے موصول ہوا تھا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی