پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ کرنےکا فیصلہ


پی سی بی میں آپریشن کلین اپ کا سلسلہ جاری، قومی ٹیم کے کوچز سلیکٹر ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کے بعد بورڈ میں اعلی افسران کی تبدیلی کے بعد ملک بھر سے 38 کوچزفارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ مین کوچز کی بھر مار کھلاڑی کم اور کوچز کی تعداد زیادہ ہو گئی تھی رزلٹ بھی صفر تھا جس کے بعد پی سی بی نے یہ فیصلہ کیا۔بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو8 وکٹوں سے ہرا دیاپاکستان کرکٹ بورڈ  نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے کوچز کو فارغ کر دیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع  پی سی بی کے مطابق  برطرف ہونے والے کوچز میں مجاہد جمشید، شاہد علی خان، طیب طاہر، جمیل، ہارون اور متعدد دیگر شامل ہیں۔تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئےپی سی بی نے ڈومیسٹک کوچنگ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس میں اظہر علی، اسد شفیق، جنید ضیا اور خرم نیازی شامل ہیں۔کمیٹی مستقبل میں کوچنگ کی بہتری کے لیے سفارشات پیش کرے گی، پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک سطح پر کر کٹ کے میعار کو بڑھانے کے لئے کوچز کی تعداد مین کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

آرمی چیف نے اسلام آبادمیں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ بیٹرز اوربائولرز کی رینکنگ جاری

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی