
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دولت مند اورغریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں بات چیت ہے،عبدالمالک بلوچانہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت سہولیات شہریوں کو نہیں مل رہیں، آئین میں لکھا ہے کہ میٹرک تک فری اور ایک جیسی تعلیم ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ 90 فیصد لوگوں کو اعلیٰ تعلیم سے محروم کردیا گیا ہے، امن فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔