پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش


پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات  کے مطابق شورکوٹ، میانوالی اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ آج خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی بلو چستان اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہےدوسری جانب چلاس شہر اور گرد و نواح میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، دیامر کے دورافتادہ اورمضافاتی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ، نانگا پربت، دیامر اور کوہستان میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد دوبارہ شروع ہو چکا ہے، پولیس نے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

لائیو: جعفر ایکسپریس ٹرین ’دہشت گردی‘ کے پیچھے انڈیا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں اضافہ

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: دفتر خارجہ

جعفر ایکسپریس حملہ: ’ہم 20 لوگ ایک ساتھ تھے، صرف تین زندہ بچ گئے‘

’یورپ جانا ڈراؤنا خواب‘، بہتر مستقبل کی امید ’ڈنکی‘ اب نوجوانوں کے لیے خوف کی علامت

موٹروے ایم 5 پر پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا

'ہماری تو عید ہوگئی‘، جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کو انجن سے زندہ نکال لیا گیا

آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے، گورنر سندھ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی