جسٹس عائشہ ملک نے اہم اعزاز حاصل کر لیا


سپریم کورٹ کی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دےدی۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو خراج تحسین پیش کیا ،جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل 2025ء کو اعزاز سے نوازا گیا۔ قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد جسٹس عائشہ ملک کے نام کے ساتھ اب ڈاکٹر کے لفظ کا اضافہ ہو گیا ہے یعنی ڈاکٹر جسٹس عائشہ ملک۔  واضح رہے جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ہیں،انہوں نے 2022ء میں سپریم کورٹ میں شمولیت اختیار کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے نصف سے زائد سیاحتی مقامات بند، سکیورٹی سخت

پہلگام حملہ: انڈین فورسز کو ہدف اور وقت کے انتخاب کی مکمل آزادی ہے: وزیراعظم نریندر مودی انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک سکیورٹی اجلاس میں کہا ہے کہ مسلح افواج کو پہلگام حملے کے جواب میں طریق کار، ہدف اور وقت کی انتخاب کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ انڈی

جسٹس عائشہ ملک نے اہم اعزاز حاصل کر لیا

جسٹس عائشہ ملک نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

بی جے پی سینئر رہنما کا وزیراعظم مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاک بھارت کشیدگی کا حل مزاکرات سے ممکن ہے، سیکرٹری جنرل یو این

چین، ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سےسینکڑوں افراد ہلاک

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی معطلی کا معمہ

فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی: بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ کی چھٹی

مسلح افواج کو پہلگام حملے کے جواب میں ہدف اور وقت کے تعین کی مکمل آزادی ہے: مودی

بھارتی فوج کی 2 یونٹوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 5 سکھ اہلکار ہلاک

کینیڈین انتخابات میں لبرل پارٹی کامیاب، ’ٹرمپ کی مخالفت نے جتوایا‘

اسحاق ڈار کا قطری وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارتی یکطرفہ اقدامات پر آگاہ کیا

ٹرمپ کا پہلے 100 دنوں میں ’طاقت کا بے مثال مظاہرہ‘: وہ فیصلے جنھوں نے واشنگٹن میں سیاست کا دھارہ بدل دیا

سپین اور پرتگال میں بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش، نظامِ زندگی متاثر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی