ایئر ڈیفنس نے ایک اور بھارتی ہیروپ ڈرون مار گرایا


پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے ایک اور بھارتی ہیروپ ڈرون مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایئر ڈیفنس کی جانب سے ہیروپ ڈرون بہاولنگر میں گرایا گیا۔واضح رہے کہ اس قبل پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہارڈ کِل (ہتھیاروں) اور سافٹ کِل (تکنیکی) صلاحیتوں کے ذریعے اب تک انڈیا کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارتی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں میں طبلِ جنگ بجا دیا، پاکستان

وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر کے اضافے پر اطمینان

ملکی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والی خاتون افسر گرفتار

جنگی صورتحال، پاکستان ریلوے کی مسلح افواج کیلئے خصوصی ٹرینیں

پاکستان کی ایئرسپیس وقتاً فوقتاً بند ہونے سے حج شیڈول متاثر، 4 پروازیں منسوخ 9 تاخیر کا شکار

انڈیا کے 77 ڈرونز تباہ، وسطی پنجاب میں مزید 6 گرائے گئے: سکیورٹی ذرائع

وزارت اقتصادی امور کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

قوم مطمئن رہے بیرونی دباؤ نہیں ہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں ، وزیر دفاع

پاکستان کی مغربی سرحد پر حملے کے انڈین دعوؤں کی سختی سے تردید

بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ

پاکستان نے بھارت سے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے

انڈیا کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، امریکہ میں پاکستانی سفیر

وزارت اقتصادی اُمور کے ہیک شدہ اکاؤنٹ سے قرض کی اپیل اور کراچی پورٹ کی تباہی کی خبر: ’انڈین میڈیا آؤٹ آف کنٹرول ہو چکا ہے‘

اگر حملہ ہو گا تو جوابی کارروائی ضرور کی جائے گیِ، پاکستانی سفیر

پاکستان اور انڈیا میں بلیک آؤٹ، ’ٹیکنالوجی کے دور میں بھی مؤثر حکمت عملی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی