پاکستانی شوبز انڈسٹری کا بھارت سے جنگی بندی کا خیر مقدم


پاکستانی فنکاروں نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ بے تحاشا جانیں چلی گئيں، پاکستان میں تو معصوم جانیں چلی گئيں، اسی لیے بار بار پاکستانی قوم یہی کہہ رہی تھی کہ جنگ نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ جنگ کا بہت نقصان ہوتا ہے۔اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن، مذاکرات اور بقائے باہمی کی بات کی، جنگ بندی خوش آئند اور امید کا لمحہ ہے۔اداکارہ ماہرہ خان سمیت دیگر اداکاروں نے کہا کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے فوج کتنی ضروری ہے جبکہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ سرحد کے دونوں طرف لوگ جنگ سے پریشان تھے، ساتھ ہی بشریٰ انصاری جیو اور جینے دو کا نعرہ بھی لگایا۔اس کے علاوہ پاکستانی گلوکارہ نتاشہ بیگ نے اپنی خوشی کا اظہار گنگنا کر کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صنم سعید کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

کہیں جنگ پر زور تو کہیں امن کی اپیل، پاکستان اور انڈیا کے کس فنکار نے کیا کہا؟

’قومی سلامتی کو خطرہ‘، انڈیا میں پاکستانی فلموں، گانوں اور پوڈکاسٹ پر پابندی عائد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا بھارت سے جنگی بندی کا خیر مقدم

صنم تیری قسم 2: ہرش وردھن کا ماورا کے ساتھ کام کرنے سے انکار، پاکستانی اداکارہ کا ’سستی شہرت‘ کا الزام

ماورا حسین کا بھارتی ادکار کو بھارتی جارحیت کی حمایت پر کرارا جواب

صنم تیری قسم 2: ہرش وردھن کا ماروا کے ساتھ کام کرنے سے انکار، پاکستانی اداکارہ کا ’سستی شہرت‘ کا الزام

پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا

آپریشن بنیان مرصوص شروع، شوبز شخصیات کا فوج سے اظہار یکجہتی

حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو جوکر قرار دے دیا

بھارتیوں کیلئےالگ انسٹا اکاؤنٹ ایک افواہ ہے : ہانیہ عامر

بھارتیوں کیلئے انسٹا اکاؤنٹ ایک افواہ ہے : ہانیہ عامر

بھارت کا معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرنےکا حکم

رات میں کراچی تباہ کرنے کی خبر دیتے ہیں اور صبح ہوتے ہی ڈیلیٹ۔۔ پاکستانی یوٹیوبرز نے انڈیا کی جعلی صحافت کی ایسی کی تیسی کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی