مائیک ہیسن کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی


نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس تعینات کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ متعدد درخواستوں پر غور کرنے کے بعد میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مائیک ہیسن کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرلیا گیا ہے اور وہ 26 مئی سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔دوسری طرف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر اپنی دوسری پوسٹ میں کہا کہ کرکٹ کے بنیادی ڈھانچےکومضبوط کرنے کے لیے عاقب جاوید کوڈائریکٹرہائی پرفارمنس تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مائیک ہیسن اورعاقب جاوید مل کرکرکٹ کی ترقی اورکامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

مائیک ہیسن کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

شعیب ملک مینٹور شپ سے فارغ، سابق کرکٹر کا اہم بیان

’ٹیمیں 6، خوف 0‘، پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا نیا شیڈول جاری

2 ہفتے قبل ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے استعفیٰ دے چکا تھا، شعیب ملک

مائیک ہیسن وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

مائیک ہیسن وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ، عاقب جاوید ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر

’ٹیمیں 6، خوف 0‘، پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ’ایک شاندار دور کا اختتام‘

آئی پی ایل کھلاڑی بھارت واپس آنے پر کترانے لگے، ڈیوڈ وارنر کی کراچی واپسی کی تیاری

انڈیا اور پاکستان میں سیز فائر کے بعد کرکٹ سرگرمیاں بحال: آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز 17 مئی سے کھیلے جائیں گے

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان

کوہلی کی ریٹائرمنٹ: آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں خاموش کرنے والے انڈین لیجنڈ کی خوب سے خوب تر ہونے کی کہانی

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

ویرات کوہلی کا بڑا اعلان، مداح پریشان

’دلیرانہ ردعمل‘، پشاور زلمی کا پاکستانی پائلٹس کے لیے پانچ کروڑ انعام کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی