
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی قیادت غیر متزلزل اور طاقتور اور ذہین ہے، امید ہے یہ جنگ بندی مستقل ہو گی۔پاکستان اور انڈیا کا ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو 'ناپسندیدہ شخصیت' قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکمامریکہ اور سعودی عرب میں ہتھیاروں کی خریداری کا 142 بلین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ہے: وائٹ ہاؤسانڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت 11 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں: آئی ایس پی آر انڈیا اور پاکستان سے کہا میزائل رکھیں اور تجارت کریں، امید ہے جنگ بندی مستقل ہو گی: صدر ٹرمپ