سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز دوبارہ متاثر


پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر سے متاثر ہوگئی ہیں، صارفین کو اپنے اکائونٹ تک رسائی میں مشکلات ہیں۔ تفصلات کے مطابق دنیا بھر میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کی خدمات دوبارہ سے پاکستان کے طول و عرص میں متاثر ہونا شروع ہوگئی ہیں، ملک کے کئی علاقوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا استعمال کرنے والے صارفین کو دشواری کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک ہی دن میں تیسرا بڑا سائبر حملہدو ماہ قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروایا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ سیکورٹی خدشات کی بنا پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی تھی، جس میں عدالتی حکم کے بعد پی ٹی اے نے جواب جمع کروایا تھا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے تھت کہ ملک اس طرح کی بندش کرکے نہیں چلتا کہیں حالات کو سیاسی اور کہیں اور وجوہات سے کنٹرول کرکے چلایا جا سکتا ہے، انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے کے بجائے ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کے جدید اے آئی گلاسز سے متعلق بڑی خبر

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب، بٹ کوئن مائننگ کیلئے بڑی پیشرفت

ایکس کی بندش انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ نہیں، پی ٹی اے

ایکس سروس کی بندش، صارفین پریشان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز دوبارہ متاثر

انسٹاگرام اکاؤنٹ کو محفوظ کیسے بنایا جائے، جانیے

اندھیرے میں نظر — حقیقت یا خواب؟

’جیمنائی‘ کو گوگل کروم میں ضم کر دیا گیا

’یہ کیسا دھماکہ تھا؟‘: وہ المناک لمحہ جب ٹائٹن آبدوز سمندر کی گہرائی میں تباہ ہوئی

وجے شاہ بمقابلہ علی خان محمودآباد: ’آج کے انڈیا میں شاید گاندھی، نہرو اور امبیدکر کو بھی محبِ وطن نہ سمجھا جاتا‘

پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ: جب ہائی جیکروں کو دھوکہ دینے کے لیے پاکستان کا حیدرآباد انڈیا کا بھوج بن گیا

’کافی شاپ پر سب مجھے ایسے گھور رہے تھے جیسے انھوں نے کوئی بھوت دیکھ لیا ہو‘

دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

آئی ٹی میں شارٹ ٹرم نہیں لانگ ٹرم پالیسیاں چاہئیں، سافٹ ویئرایسوسی ایشن

چین کا خلا میں سپرکمپیوٹربھیجنے کے منصوبے پر عملدرآمد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی