غیرقانونی اسلحے کی فروخت میں لاہور پولیس کے ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف


غیرقانونی اسلحے کی فروخت میں لاہور پولیس کے ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا اور اس سلسلے میں او سی یو سول لائن ڈویژن کے اہلکاروں نے ریلوے اسٹیشن لنڈا بازار کے قریب سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں غیرقانونی اسلحے کی فروخت کے حوالے سے درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ لنڈا بازار ریلوے اسٹیشن کے قریب دو افراد گاڑی سے اتر کر بازو پر سیاہ اسکول بیگ لٹکائے پیدل جا رہے تھے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ او سی یو سول لائن کے سب انسپکٹر طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دونوں مشتبہ افراد کو روکا اور تلاشی کے دوران انہوں نے اپنی شناخت طارق مقصود اور زبیر احمد کے نام سے کرائی۔مقدمے کے مطابق طارق مقصود کے بیگز سے 9 پسٹل اور 60 گولیاں، زبیر احمد کے بیگ سے 9 پسٹل اور 45گولیاں برآمد ہوئیں اور ملزمان طارق اور زبیر نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ انسپکٹر حامد رشید نے ان کو اسلحہ دیا اور پولیس کو دیکھ کر ان کو گاڑی سے اتار کر فرار ہوگیا۔لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں او سی یو سول لائن کے سب انسپکٹر طارق کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کر دیا

پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خبر

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں بم دھماکے میں دو بھائی ہلاک، مستونگ میں تھانہ نذرِ آتش

پاکستان نے انڈیا کی جارحیت کا صرف جواب ہی نہیں دیا بلکہ بازی ہی پلٹ دی: وزیراعظم

ترقی اور خوشحالی اور بدامنی اکھٹے نہیں چل سکتی، وزیراعظم شہبازشریف

کوئٹہ میں شدید دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

توشہ خانہ 2 کیس، بشریٰ بی بی احتجاجاً کمرہ عدالت سےغیرحاضر، عدالت کا اظہاربرہمی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس فلسطینی قیدیوں کے بدلے 10 زندہ اور 18 مردہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار

سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے کینسر جیسا مسئلہ بن چکی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

بھارت کی آبی دہشتگردی، ہیڈ مرالہ کے مقام پردریائے چناب میں پانی کا اخراج صفرکیوسک ہوگیا

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج نے ہمیشہ شاندار خدمات انجام دی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء زخمی ہوگئے

ملک گیرتحریک کا اعلان، عمران خان کا حکومت کو ٹف ٹائم

طیارے گرائے جانے سے متعلق انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف کا بیان، کانگریس کا دفاعی تیاریوں پر نظرثانی کا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی