کرن اشفاق نے 15 کلو وزن کم کرنے کی وجہ بتا دی


اداکارہ کرن اشفاق نے بیٹی کی پیدائش کے بعد 15 کلو وزن کم کرنے کا راز کھول دیا۔ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر اپنی جم کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طویل کیپشن بھی درج کیا جس میں اپنے weight lose journey سے پردہ اٹھایا۔ویڈیو کے کیپشن میں کرن اشفاق نے لکھا کہ ’بیٹی کی پیدائش کے بعد میں نے 15 کلو گرام وزن اپنے جسم کیلئے نہیں بلکہ اپنی ذات کیلئے کم کیا تاکہ اپنے بچوں کے پیچھے بھاگ سکوں‘۔اداکارہ نے نے دیگر ماں بننے والی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ میں نے اپنا وزن اس لیے کم نہیں کیا کہ میں دوبارہ پہلے جیسی نظر آؤں بلکہ اس لیے کم کیا ہے تاکہ مضبوط بن کر اپنی معمولات زندگی اور اپنے پیاروں کے درمیان آسکوں‘۔کرن اشفاق نے اپنی پوسٹ کے آخر میں حوصلہ افزائی کرنے والے اپنے فٹنس ٹرینر کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ اداکارہ کرن اشفاق نے اداکار عمران اشرف سے 2018 میں شادی کی تھی، ان دونوں کا ایک بیٹا ’روحان‘ ہے تاہم 2022 میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے باضابطہ طور پر اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔طلاق کے تقریباً ایک سال بعد دسمبر 2023 میں کرن اشفاق نے پیپلز پارٹی کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی تھی، گزشتہ برس اکتوبر میں کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

علی ظفرنیا گانا کب ریلیز کریں گے؟

منیب بٹ کا اونٹ کس کی وجہ سے بھاگا؟ وجہ بتانے کے ساتھ مداحوں سے اپیل بھی کردی

اداکار منیب بٹ پر قربانی سے پہلے بڑا دھچکا

قربانی کے لئے ایسی بات کہتے شرم آنی چاہئیے۔۔ آئی فون سے قربانی کے جانور کا موازنہ ! صارفین نے نعمان اعجاز کے لتے لے لئے

ماں کے جنازے کو واٹس ایپ پر دیکھا۔۔ ہمیشہ پاکستان مخالف بیان دینے والے عدنان سمیع ایک بار پھر مظلوم بن بیٹھے ! دیکھیں

ماضی کا سپر ہٹ شو ’عینک والا جن‘ ایچ ڈی میں جاری کردیا

ماہرہ خان کے عمر کے ساتھ ہونٹ چھوٹے کیوں ہو گئے؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف

مس ورلڈ کا تاج تھائی لینڈ کی حسینہ کے سر پر سج گیا

مس ورلڈ کا تاج تھائی لینڈ حسینہ کے سر پر سج گیا

تھائی لینڈ کی اوپل سُچاتا جنھوں نے انڈیا میں متنازع مِس ورلڈ مقابلہ جیتا: ’خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے، مقصد باقی رہتا ہے‘

یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا

فلم پروموشن کے دوران فرحان سعید شدید تنقید کی زد میں آگئے، وجہ کیا بنی؟

سیاست فلموں کے مقابلے میں عمر رسیدہ خواتین کے لیے زیادہ مہربان ہے: کنگنا رناوت

’لو گُرُو‘ میری اب تک کی سب سے مہنگی فلم ہے، ہمایوں سعید

کرن اشفاق نے 15 کلو وزن کم کرنے کی وجہ بتا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی