لاہورمیں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک


لاہورمیں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، چوہنگ کے علاقے میں مبینہ مقابلے میں نامعلوم ڈاکو مارا گیا۔ کاہنہ میں مبینہ مقابلہ میں اسلم شاہ نامی ڈاکو ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی سی ڈی کے مطابق پہلا مبینہ پولیس مقابلہ چوہنگ کےعلاقے میں ہوا، دوسرا مبینہ مقابلہ کاہنہ کی حدود میں ہوا۔ مبنیہ پولیس مقابلوں میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا۔سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ مبینہ مقابلہ میں مبینہ ڈاکو اسلم شاہ مارا گیا، دونوں مبینہ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوئے۔ مبینہ پولیس مقابلوں میں ابتک 29 ملزمان ہلاک ہوئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب کا ورچوئل بلڈ بینک، پولیس کس طرح شہریوں کو خون کے عطیات پہنچا رہی ہے؟

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

اپوزیشن لیڈرعمرایوب کا قومی اسمبلی کو خط، بڑا مطالبہ کر دیا

انڈیا کے اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے بھارت کے خلاف پاکستان کا مؤقف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سامنے پیش کر دیا

نریندر مودی، نتن یاہو اور ’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے

نریندر مودی، نتن یاہو اور’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے

ثنا یوسف: اسلام آباد پولیس نے اندھے قتل کے ملزم کو اتنی جلدی گرفتار کیسے کیا؟

بلوچستان میں مبینہ شدت پسندوں کی لاشوں اور تدفین کا تنازع: ’لواحقین آئیں، مانیں وہ دہشت گرد تھا، ہمیں لاشوں سے کیا لینا دینا ہے‘

انڈیا اپنے ملک میں دہشت گردی کا لفظ مسلم اقلیتوں کی شناخت کو مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے: بلاول بھٹو

انڈیا اپنے ملک میں دہشت گردی کا لفظ مسلم اقلیتوں کی شناخت کو مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے،: بلاول بھٹو

این ایچ اے کی جانب سے موٹروے پر ٹول ٹیکس میں رواں برس پانچویں مرتبہ اضافہ

حکومت کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ

بھارت نے بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پہلگام واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کیا ، بلاول بھٹو

میری بیٹی کے قتل کا تعلق کسی دشمنی یا تنازعے سے نہیں ہے: والد مقتول ٹک ٹاکر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی