بھارتی وفود کی مختلف ممالک کے دوروں میں موج مستیاں، بھارتی عوام شدید غم و غصہ


بھارتی وفود مختلف ممالک کے دورے کرنے پر اپنے ہی شہریوں کی تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارت کے وفود مختلف ممالک کے دورے پر ہیں جس پر بھارتی شہریوں نے ان پر سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں 26 لوگ جان سے گئے، چاروں میں سے کوئی ایک حملہ آور بھی گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ بھارتی شہریوں کا کہنا تھا کہ جس وفد کو دہشتگردی پر بھارتی مؤقف اجاگر کرنے بیرون ملک بھیجا گیا وہ ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انجوائے کر رہے ہیں، گانے گا رہے ہیں اور پارٹی کر رہے ہیں۔واضح رہے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے جس کا جھوٹا الزام بھارت نے پاکستان پر ڈالا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

میدانِ عرفات میں رکنِ اعظم کی ادائیگی، مسجد نمرہ میں خطبہ حج

روس پر یوکرینی حملوں کا جواب دیا جائے گا، پیوٹن کی دھمکی

مودی بھارت کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، سابق بھارتی ہوم سیکرٹری

ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی

غزہ پر قرار داد سلامتی کونسل میں پیش، امریکا نے ویٹو کر دی

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، لاکھوں عازمین میدان عرفات میں جمع

ٹرمپ نے ایران، افغانستان اور دیگر 12 ممالک کے شہریوں کے لیے امریکا کے دروازے بند کر دیے

’چینی جہاز کی عمدہ کارکردگی‘، انڈونیشیا کا جے 10 لڑاکا طیاروں کی خریداری پر غور

ایرانی تیل، پابندیاں اور گوتم اڈانی: ’مودی سے قریبی تعلقات رکھنے والے‘ انڈین ارب پتی تاجر کے خلاف امریکہ میں تحقیقات کیوں ہو رہی ہیں؟

1967 کی چھ روزہ جنگ: جب اسرائیل نے آدھے گھنٹے میں ’مصری فضائیہ کا وجود ختم کر دیا‘

ٹرمپ نے افغانستان اور ایران سمیت کن 12 ممالک کے شہریوں پر ’سفری پابندیاں‘ عائد کیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟

مودی کا دورہ کشمیر، سٹریٹجک نوعیت کے اہم ریل منصوبے کا افتتاح کریں گے

انڈیا کی تاریخ میں پہلی بار ذات پات کی بنا پر مردم شماری کا اعلان

نریندرمودی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے جواسرائیلی حکومت کے نقش قدم پرچل رہا ہے، بلاول بھٹو

’زرعی دہشت گردی‘، امریکہ کا دو چینی شہریوں پر خطرناک حیاتیاتی مواد لانے کا الزام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی