وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں پولیو کیس کا سخت نوٹس لے لیا۔


وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع دیامر میں پولیو کیس کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم سےوفاقی وزیرصحت اورفوکل پرسن برائے پولیو نے ملاقات کی،دوران ملاقات وزیراعظم نےدیامر میں رپورٹ ہونےوالےحالیہ پولیو کیس پرتشویش کا اظہار کیا،وزیراعظم نےمصطفیٰ کمال اور عائشہ رضا فاروق کو بچوں کی قوت مدافعت مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئےوزیراعظم شہبازشریف نے کہاایسی یونین کونسلز جہاں پولیو کیسز زیادہ ہیں،ان کی کڑی نگرانی کی جائے،جن علاقوں میں بچوں کی قوت مدافعت بہتر نہیں ان پر بھی توجہ دی جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

بلاول بھٹو نے بھارت کی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا

جنگ، گرمی اور تحریک۔۔۔! اجمل جامی کا کالم

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے دعائیں کیں

شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

شہر قائد کی زمین ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھی، لوگوں میں خوف و ہراس

گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

کراچی ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ اے 380 کب لینڈ کرے گا؟

ہم بھارت کو کہہ چکے ہیں کہ پانی بند کرنا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان میں عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟

’ثنا یوسف، ہاں بھی موت نہ بھی موت‘

ڈونلڈ ٹرمپ کا شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، ’اچھی گفتگو ہوئی جلد چین کا دورہ کروں گا‘: امریکی صدر

انڈیا، پاکستان کشیدگی کا ایک ماہ: 88 گھنٹوں پر محیط تنازعے کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی