ڈونلڈ ٹرمپ کا شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، ’اچھی گفتگو ہوئی جلد چین کا دورہ کروں گا‘: امریکی صدر


یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی ڈرونز اور میزائلوں نے یوکرینی دارالحکومت کیئو پر حملہ کیا ہے۔ کیئو کی شہری فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تاکاچینکو نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ دشمن کے ڈرونز کا ملبہ ملا ہے اور حملے میں اب تک ابتدائی طور پر دو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے فون پر بات کی ہے اور اب وہ چین کے دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ انھوں نے چینی صدر شی جن پنگ کو بھی دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے، حالانکہ دونوں ممالک نے ابھی تک سرکاری طور پر کسی دورے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی درخواست پر دونوں رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی۔اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر کئی فضائی حملے کیے ہیں اور ان حملوں کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے ڈرون پروڈکشن کو نشانہ بنایا ہے۔ جمعرات کی رات کو ہونے والے حملہ مسلمانوں کے اہم مذہبی تہوار عید الاضحی کے موقع پر کیا گیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ 'انڈیا نے مسئلہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کی ثالثی سے انکار کیا ہے اور اب مذاکرات سے انکاری ہے۔'پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ قیمتوں کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 358,400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، ’اچھی گفتگو ہوئی جلد چین کا دورہ کروں گا‘: امریکی صدر

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 3 دہشتگرد گرفتار

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں حیران کن اضافہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا

جائیداد کے تنازع پر بہن کا قتل افسوس ناک ہی نہیں شرم ناک المیہ ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

بلاول بھٹو نے بھارت کی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا

جنگ، گرمی اور تحریک۔۔۔! اجمل جامی کا کالم

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے دعائیں کیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی: وزیر اعظم آفس

شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

شہر قائد کی زمین ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھی، لوگوں میں خوف و ہراس

گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

کراچی ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ اے 380 کب لینڈ کرے گا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی