شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد


کمشنر کراچی نے ایک ہفتے کے لیے شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ کمشنر کراچی نے 6 سے 13 جون تک شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 7جون سے ہوا کا زائد دباؤ اثرانداز ہوسکتا ہے اور یہ سسٹم 8 جون سے ملک کے بیشترحصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔کمشنر کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے اور عید کے دوسرے دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، جن کی رفتار 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کیے جانے سے کراچی کے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ 7 تا 9 جون عیدالاضحیٰ کے ایام ہیں اور عید کے دنوں میں شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر کا رخ کرتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 3 دہشتگرد گرفتار

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں حیران کن اضافہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا

جائیداد کے تنازع پر بہن کا قتل افسوس ناک ہی نہیں شرم ناک المیہ ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

بلاول بھٹو نے بھارت کی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا

جنگ، گرمی اور تحریک۔۔۔! اجمل جامی کا کالم

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے دعائیں کیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی: وزیر اعظم آفس

شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

شہر قائد کی زمین ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھی، لوگوں میں خوف و ہراس

گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

کراچی ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ اے 380 کب لینڈ کرے گا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی