فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری


وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات جاری ہے۔ امریکی صدر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ظہرانے پر مدعو کیا ہے، پہلی مرتبہ کوئی امریکی صدر سے کسی ملک کے آرمی چیف کی ملاقات ہے اس سے پہلے کسی بھی امریکی صدر نے کسی ملک کے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا تاریخی دورہ پاک امریکا تعلقات اور عالمی سطح پر پاکستان کی عسکری قیادت کی پہچان کی عکاسی کا مظہر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات علاقائی اور عالمی استحکام میں کلیدی شراکت دار کے طور پر پاکستان کی عسکری قیادت پر بڑھتے ہوئے اعتماد اور اہمیت کی نشاندہی کرتی ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کسی بھی بھارتی وفد سے پہلے وائٹ ہاؤس میں مدعو کرنا امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی سٹریٹجک ترجیح کا واضح اشارہ ہے، امریکی صدر سے آرمی چیف کی ملاقات اس بات کی غمازی ہے کہ امریکا علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے میں پاکستان کے کردار سے بخوبی واقف ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا اور صدر ٹرمپ سے ملاقات پاکستان کا جنوبی ایشیا میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کے طور پر کردار واضح کرتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریے کے لیے مدعو کیا تھا: صدر ٹرمپ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

عاصم منیر نے انڈیا کے ساتھ جنگ بندی میں نہایت مؤثر کردار ادا کیا: صدر ٹرمپ

’جنرل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا، ایران کو پاکستان سے بہتر کوئی نہیں جانتا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا سن لے ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

جنگ بندی امریکہ نے نہیں کرائی، پاکستان نے سیز فائر کی درخواست کی تھی: نریندر مودی

اسرائیل-ایران تنازع؛ بھارت تہران کی حمایت کرنے میں ناکام

کیا امریکی صدر کا ’میڈ ان امریکہ‘ ٹرمپ موبائل بھی چین میں بنے گا؟

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج ظہرانے پر ملاقات طے

نریندرمودی کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو

قتل کی دھمکیاں ملنے پر آیت اللہ خامنہ ای کا سخت بیان

سب سے ’طاقتور‘ امریکی بم جو ایرانی پہاڑوں میں چھپے ایٹمی بنکرز کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

تناؤ کے بعد ’تعلقات کی بحالی‘، نریندر مودی کی کینیڈین وزیراعظم سے ملاقات

اسرائیل میں امریکی سفارتخانہ بند، امریکیوں کو شیلٹرز میں رہنے کی ہدایت

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی صدر کی ملاقات آج ہوگی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی