آرمی چیف عاصم منیر کی سفارت کار صائمہ سلیم سے اہم ملاقات


فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی سفارتکار اور یواین مشن میں پاکستان کی نمائندہ صائمہ سلیم سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قوت بصارت سے محروم صائمہ سلیم عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ صائمہ سلیم قوم کے لئے ایک چمکتا ستارہ ہیں۔ صائمہ سلیم خصوصی افراد کے لئے عزم و ہمت کی زندہ مثال ہیں، پاکستانی نمائندہ نے فیلڈ مارشل کو یو این میں اپنے امور سے متعلق آگاہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نےپاکستان کے موقف کے فروغ میں سفارتکار کی کوششوں کو سراہا اور خصوصی طور پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کا معاملہ اٹھانے پر صائمہ سلیم کی تعریف کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

صوبہ پنجاب میں پولیس مقابلوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

اسرائیلی جارحیت علاقائی اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے: اسحاق ڈار

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، اوگرا

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 50 فیصد اضافہ، کم ازکم ماہانہ اجرت 50 ہزار کرنے کی سفارش

بھارت کو شکست دینے کی وجہ سے پوری امت مسلمہ پاکستان پر فخر کررہی ہے، گورنر کے پی

نیب نے بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض کے بیٹے کی جائیدادیں منجمد کر دیں

’تفریح کے لیے کہاں جائیں‘، بنوں میں ایک بار پھر فیملی پارک کا تنازع

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ فیصلے کی کوئی گنجائش نہیں:دفتر خارجہ

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات: بلوچستان میں مقامی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

صدر آصف علی زرداری نے بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کردیا

نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات،اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کے بنیادی اصولوں کی صریح خلاف ورزی قراردیا

الیکٹرک وہیکلز کیلئے رجسٹریشن فری اور سبسڈی کا اعلان

حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی

نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کا چارج سنبھال لیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی