ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،امریکی صدر


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،مذاکرات سے پہلے سیزفائرچاہتا ہوں۔ ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہو گا،ایران پرحملہ کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوہفتے لوں گا۔ اسرائیل سے حملے روکنے کا کہنا مشکل ہے، اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے۔ایران کی ایٹمی صلاحیت سے متعلق تلسی نے غلط کہا تھا، اسرائیل ٹھیک جارہا ہے، ایران کم اچھا جارہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس، ترک صدر خطاب کر رہے ہیں

جنیوا میں ایران اورعالمی طاقتوں کے مذاکرات میں تعطل

شمالی کوریا نے اسرائیل کو کینسر قرار دے دیا

مودی دور میں سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں اضافہ

نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ’ہمیشہ کے لیے‘ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں: سابق امریکی صدر کلنٹن

نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ’ہمیشہ کے لیے‘ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں: سابق امریکی صدر

اسرائیل کے ایران پر جار حانہ حملے نہ رکے، اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان کے قریب نیوکلیئرسائٹ پرحملہ

انٹیلی جنس چیف کا خیال ’غلط‘ تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا: صدر ٹرمپ

انٹیلی جنس چیف کا یہ کہنا ’غلط‘ تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا: صدر ٹرمپ

ایران میں جوہری تنصیبات پراسرائیلی حملے، عالمی جوہری ایجنسی کا اظہار تشویش

ایران پر جارحیت، اسرائیل کے ہوشربا اخراجات

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی

ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،امریکی صدر

آن لائن مالیاتی فراڈ، سری لنکا سے 85 چینی شہری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ڈی پورٹ

سستا تیل اور اہم تجارتی روٹ: چین مشرقِ وسطیٰ میں کھلی جنگ کی صورت میں اپنے اہم پارٹنر ایران کے لیے کیا کر سکتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی