فیفا نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ میں تعاون کی خواہش ظاہر کی


فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میامی میں کلب ورلڈکپ کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان فٹبال کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ تعاون کیلئے پاکستان کی حکومت سے بات چیت کا بھی عزم کیا۔اس موقع پر جیانی انفینٹینو نےکہا کہ محسن گیلانی سے ملاقات میں ویمن فٹبال کے علاوہ فیفا سیریز میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر بات ہوئی۔محسن گیلانی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن اور پاکستاں فٹبال کی ترقی کیلئے اپنے پلانز سے آگاہ کیا۔فیفا کے صدر نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محسن گیلانی کا تجربہ پاکستان فٹبال کیلئے مفید ثابت ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں

فیفا نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ میں تعاون کی خواہش ظاہر کی

فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ پاکستانی ہاکی پلئیرز رو پڑے

نیشنز کپ والی بال: پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان کوارٹرفائنل کل کھیلا جائے گا

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کو نیشنزکپ کے فائنل میں رسائی پرخراج تحسین

نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

بگ بیش لیگ اوورسیز ڈرافٹس، کون سے پاکستانی کھلاڑی نمایاں رہے؟

صدر ٹرمپ کی فٹبال پلیئرز سے ملاقات: کھلاڑیوں سے عجیب و غریب سوالات

نیشنز ہاکی کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

والی بال: چین کے مقابل میں پاکستان کی بڑی فتح

نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی

ایشین اسکواش چیمپئن شپ؛ ناصراقبال کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا

نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نیشنز کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی