عالمی برادری کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا کے حملے کی مذمت


عالمی برادری کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا کے حملے کی مذمت ، سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک کا گہری تشویش کا اظہار۔ عالمی برادری سے مسئلے کے سیاسی حل کی کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔فوجی کشیدگی میں اضافہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار، سعودی عرب سمیت متعدد ممالک نے امریکی حملوں کی پر زور مذمت کر دی۔سعودی وزارت خارجہ نے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کئیر نے فریقین کو تنازعے کے حل کے لیے سفارت کاری کا راستہ اپنانے کی اپیل کی۔جاپانی وزیراعظم نے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔جرمنی کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے۔عراق نےامریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فوجی کشیدگی میں اضافہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔کویت اورمصر نے امریکی حملوں کی مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کیاکیوبا ، چلی اور وینزویلا کی جانب سے امریکی اقدام کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل پر زور دیا ہے۔لاطینی امریکی ممالک نے اسے غیر قانونی قراردے دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران کے یورینیم منتقل  کرنے کے بارے میں کوئی انٹیلیجنس اطلاع موجود نہیں: امریکی وزیر دفاع

بنگلہ دیش میں نایاب نسل کے تیندوے کی موجودگی، ’بڑی بلیوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا‘

انڈیا: کریش ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ طیارے کے بلیک باکسز سے ڈیٹا حاصل

’عالمی بحران،‘ چین کی میزبانی میں ایس سی او رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس

کیا خفیہ بنکر سے نکلنے والے ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے نیا اور مختلف ایران ہوگا

یہ امریکا ہی تھا جس نے اسرائیل کو بچایا اور اب نیتن یاہو کو بچانے والا بھی امریکا ہوگا ، صدر ٹرمپ کی پوسٹ

ابراہم معاہدے کو وسعت دینے کے لیے صدر ٹرمپ کوشاں ہیں، اسٹیو وٹکوف

جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت پر پابندی، لیکن فارمز پر موجود سینکڑوں کتے اب کہاں جائیں گے؟

ایران کی جوہری تنصیبات تباہ ہو چکیں، جنگ کا خاتمہ ہر ایک کی فتح ہے: امریکی صدر

درندگی کی انتہا۔۔ 18 ماہ کے معصوم افغان بچے کو زمین پر پٹخ دیا ! بچہ اب کس حال میں ہے؟

’مظاہرین کا برتاؤ ایسا، جیسے وینس کے مالک ہوں‘: دنیا کی امیر شخصیات میں شامل جیف بیزوس کی شادی پر اٹلی میں احتجاج کیوں؟

سینکڑوں قیمتی جانیں اور اربوں کا نقصان۔۔ ایران اور اسرائیل میں سے زیادہ گھاٹے میں کون رہا؟

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مشترکہ اعلامیہ پر دستخط سے بھارت کا انکار

پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں نے رُکوائی، عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ

نیویارک کے میئر کے لیے پہلے انڈین نژاد مسلمان امیدوار ظہران ممدانی کون ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی