جب صہیونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر پائی تو امریکا کو میدان میں لایا گیا، ایرانی سفیر


پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضاامیری مقدم نے کہا ہے کہ جب صہیونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر پائی تو امریکا کو میدان میں لایا گیا، ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو مرتبہ امریکا کی اٹھارہ انٹیلی جنس ایجنسیز نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی۔ سپریم لیڈر نے بھی واضح کیا تھا کہ ایٹمی پروگرام پرامن ہے، انہوں نے کہا کہ ہم فلسطین اور غزہ کے حوالے سے سخت موقف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسی وجہ سے حملہ کیا گیا۔ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں بلکہ ناجائز حکومت ہے۔ انہوں نے مسلم ممالک پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلمانوں کی مدد حاصل ہے، اس پر اطمینان ہے۔پاکستان کی حکومت ، صدر، وزیراعظم اور وزیر دفاع نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔رضا امیری مقدم کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی ایران میں رجیم چینج کی خواہش پوری نہیں ہو گی۔جو ایران پر حکومت کرنے کی خواہش میں اسرائیل کے سائے میں چھپا بیٹھا ہے وہیں رہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گورنر سندھ کے وکیل عابد زبیری ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ،

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس، اہم فیصلے متوقع

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری کی ایران پرحملے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کی اہم بیٹھک

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری حج کی سعادت حاصل کرنےکے بعد واپس پہنچ گئے

ادب، سیاست اور ایوان اقتدار کے دلچسپ مشاہدات: عامر خاکوانی کا کالم

خیبر پختونخوا میں پری مون سون بارشوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک، پانچ زخمی

پاکستان کا ایران سے اظہار یکجہتی، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیز ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد، ریلی میں طلباء، خواتین اور بچوں سمیت ہر طبقے نے شرکت کی

جب صہیونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر پائی تو امریکا کو میدان میں لایا گیا، ایرانی سفیر

جب تیل سے مالا مال دبئی، ابوظہبی اور عمان پاکستان یا انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گئے

پانی کے لیے جنگ کرنی پڑی تو کرینگے اور بھارت کو پھر شکست دیںنگے، بلاول بھٹو زرداری

خطے کی موجودہ صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی