ایران کے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے، ایرانی میڈیا


ایران کا کہنا ہے کہ اس نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغ دیے۔ قطر کی حکومت نے العدید میں قائم امریکی فضائی اڈے پر ایرانی کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔قطر میں برطانیہ اور امریکہ کے سفارتخانوں نے حفاظتی اقدامات کے تناظر میں اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے کے خلاف حملے اور اسرائیل میں ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں اوین جیل اور قُم میں فردو جوہری مرکز پر آج دوبارہ حملے کیے ہیں۔جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے تاکہ ادارے کے معائنہ کار ایران میں جوہری مقامات کا معائنہ کر سکیں۔ ایران کے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے، ایرانی میڈیا

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران اب امن کی طرف بڑھ سکتا ہے، چاہوں گا کہ اسرائیل بھی ایسا کرے: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کا قطر میں امریکی اڈے العدید پر میزائل حملہ: ایران کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے، ایرانی میڈیا

بواسیر اور مقعد کے کینسر میں کیا فرق ہے، ان کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پُراسرار نقل و حرکت، سرمئی دھول اور ملبے کے آثار: امریکی حملے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو کتنا نقصان ہوا؟

سسرال والوں کے ساتھ نہیں رہ سکتی.. کیا وقاص نے گھریلو مسائل کی وجہ سے اپنی جان لی؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث

ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی سفارش اور پھر ایران پر امریکی حملے کی مذمت، کیا پاکستان سفارتی مخمصے کا شکار ہے؟

جوہری مقام فردو اور تہران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے، پوتن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

خواتین کو والد یا شوہر کا نام شامل کرنے کا اختیار۔۔ نادرا نے ب فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کے قوانین میں کیا اہم تبدیلیاں کردیں؟

’روٹی، کپڑا اور مکان‘: ظہران ممدانی جو نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننا چاہتے ہیں

پہلگام میں سیاحوں پر حملے میں ملوث تینوں ملزمان ’پاکستانی شہری ہیں‘، انڈین حکام کا دعویٰ

ایران پر امریکی حملے: پاکستان سمیت بیشتر ممالک کی مذمت، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر’تیسری عالمی جنگ‘ کی باتیں

جب تیل سے مالا مال دبئی، ابوظہبی اور عمان پاکستان یا انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گئے

بادل ٹوٹ کر برسنے کو تیار۔۔ کراچی والے تیار ہوجائیں ! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

شیر خوار بچے کو جلائے جانے کے کیس میں نیا موڑ آگیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی