جوہری مقام فردو اور تہران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے، پوتن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات


روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے کے خلاف حملے اور اسرائیل میں ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں اوین جیل اور قُم میں فردو جوہری مرکز ہر آج دوبارہ حملے کیے ہیں۔جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے تاکہ ادارے کے معائنہ کار ایران میں جوہری مقامات کا معائنہ کر سکیں۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان ابراہیم زلفقاری کا کہنا ہے کہ امریکہ براہ راست جنگ میں شامل ہو گیا ہے اور اس نے ایران کی 'مقدس سرزمین' کی خلاف ورزی کی ہے۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایران کے چھ ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ جوہری مقام فردو اور تہران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے، پوتن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے، ایرانی میڈیا

بواسیر اور مقعد کے کینسر میں کیا فرق ہے، ان کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پُراسرار نقل و حرکت، سرمئی دھول اور ملبے کے آثار: امریکی حملے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو کتنا نقصان ہوا؟

سسرال والوں کے ساتھ نہیں رہ سکتی.. کیا وقاص نے گھریلو مسائل کی وجہ سے اپنی جان لی؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث

ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی سفارش اور پھر ایران پر امریکی حملے کی مذمت، کیا پاکستان سفارتی مخمصے کا شکار ہے؟

جوہری مقام فردو اور تہران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے، پوتن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

خواتین کو والد یا شوہر کا نام شامل کرنے کا اختیار۔۔ نادرا نے ب فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کے قوانین میں کیا اہم تبدیلیاں کردیں؟

’روٹی، کپڑا اور مکان‘: ظہران ممدانی جو نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننا چاہتے ہیں

پہلگام میں سیاحوں پر حملے میں ملوث تینوں ملزمان ’پاکستانی شہری ہیں‘، انڈین حکام کا دعویٰ

ایران پر امریکی حملے: پاکستان سمیت بیشتر ممالک کی مذمت، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر’تیسری عالمی جنگ‘ کی باتیں

جب تیل سے مالا مال دبئی، ابوظہبی اور عمان پاکستان یا انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گئے

بادل ٹوٹ کر برسنے کو تیار۔۔ کراچی والے تیار ہوجائیں ! محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

شیر خوار بچے کو جلائے جانے کے کیس میں نیا موڑ آگیا

فوجی اڈوں پر حملے، پراکسیز کی کارروائی یا آبنائے ہرمز کی بندش: تہران امریکی حملوں کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟

شہری انتظامیہ کی غفلت، شارع فیصل پر نرسری کے قریب کار گڑھے میں پھنس گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی