لانڈھی کورنگی میں ٹریفک حادثات: 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق


لانڈھی اور کورنگی میں واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر مافیا کا حکومت کچھ نہیں کر سکتی تو ہم کیا کرسکتے ہیں، ہماری ویب کو ملنے والی معلومات کے مطابق لانڈھی فیوچر موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نمبر TLE-775 کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاںبحق ہوگیا جس کی شناخت 27 سالہ فصیح کےنام سے ہوئی شناختی کارڈ پر درج پتہ سے معلوم ہوا ہے کہ متوفی لانڈھی بھٹو نگر کا رہائشی ہے۔ پولیس نے ڈرائیور طاہر کو گرفتار کرکے واٹر ٹینکر تحویل میں لے لیا جبکہ لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو اجس کی شناخت 50 سالہ محمد ہاشم کے نام سے ہوئی تھی ، متوفی کے بڑے بھائی نے چھیپا سرد خانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہاشم صبح 7 بجے گھر سے کمپنی جانے کے لیے نکلا تھا، جسے کورنگی ویٹا چورنگی پر واٹر ٹینکر نے کچل دیا، ہمیں حادثے کی خبر 11 بجے ملی، ہاشم نجی کمپنی میں پمپ آپریٹر اور 2 بیٹیوں کا باپ تھا۔ بعدازاں متوفی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’امریکہ اور ایران دونوں کے لیے اگلا مرحلہ زیادہ فیصلہ کن ہو سکتا ہے‘

مارنے کے لیے گھر پر لوگ بھیجے۔۔ 50 کروڑ کا مقدمہ ! ماریہ بی اور شہزاد غیاث شیخ نے ایک دوسرے پر کیا سنگین الزامات عائد کردیے؟

سستی الیکٹرک گاڑیوں کا وہ نظام جس نے چین کو اس صنعت کا بے تاج بادشاہ بنا دیا

کیا ٹرمپ کا داؤ ایران اور اسرائیل کے بیچ میزائلوں کا تبادلہ روک پائے گا؟

سلمان خان ’برین اینیورزم‘ میں مبتلا: دماغ کی شریانوں میں بنی گٹھلی جس کی ابتدائی علامت سر درد ہے

وہ شخص جسے اسرائیل کے جوہری پروگرام کا راز افشا کرنے پر دو دہائیاں جیل میں گزارنا پڑیں

اسرائیل کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لیکن ایرانی میڈیا کی تردید، اسرائیلی وزیر دفاع کا تہران کو نشانہ بنانے کا حکم

’سگریٹ یا ویپ کبھی استعمال نہ کریں‘: آپ اپنے دل کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں

قطر میں العدید ایئر بیس سمیت امریکی فوج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہے؟

’سردار جی 3‘ کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر انڈیا میں شور: ’دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کیا جائے‘

یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون کو ہوگی، سپارکو

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت درخواستیں مسترد

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں چلتی بس میں آگ بھڑک اٹھی، 5 مسافر جاں بحق، 8 زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی