تاریخ میں آپریشن رائزنگ لائن کواسرائیل کا سب سےکامیاب اوربہادر آپریشن لکھا جائیگا،ای ڈی ایف


"آپریشن رائزنگ لائن کو تاریخ میں اسرائیل کے سب سے بہادر اور کامیاب آپریشن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔"یہ اسرائیلی ڈیفینس فورس کے چیف آف دی جنرل اسٹاف ایل ٹی جی ایال ضمیر نے آپریشن رائزنگ لائین کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے حالیہ وڈیو میں کیا ۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے کامیابی سے میزائل حملے کرکے ایران کی جوہری اور فوجی تنصیبات کو کامیاب نشانہ بنایا ،بلکہ انھوں نے ایران کی سینئرفوجی قیادت کو بھی کامیاب نشانہ بنایا۔ اسرائیل کے مشاق فوجیوں نے ایران کے ایران کے نیوکلئیر پروجیکٹ کےسائنسدانوں کو بھی کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے ختم کیا ، اس اپریشن کے دوران ہمیں امریکی ہم منصب کا بھرپور تعاون حاصل تھا، دونوں قوتوں نے ملکر مشترکہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جن میں خطے میں امن کا استحکام شامل تھا،اس دوران آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے زریعے ہم تہران کی فضاوں میں بہترین اور کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ ابھی ہمارے 50 مغوی غزہ میں حماس کی قید میں ہیں ،ان کی واپسی اور حماس کو غیر مسلحہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ہم سلام پیش کرتےہیں مرد اور خواتین فوجیوں کے ہمت اور حوصلے کو جنہوں نے آپریشن دی رائزنگ لائن میں حصہ لیا ، آپریشن دی رائزنگ لائن تاریخ میں کامیاب اور بہادر آپریشن کے طور پر یاد رکھا جائیگا، یہ دنیا کے لوگوں بالخصوص یہودیوں کے لئے ایک قابل فخر لمحہ ہے، آئی ڈی ایف اسرائیل کے مفادات کی حفاظت اوراستحکام کےلئے ہمیشہ کام کرتی رہے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

طیارہ حادثہ، انڈیا کا اقوام متحدہ کے تفتیش کار کو تحقیقات میں شامل کرنے سے انکار

تاریخ میں آپریشن رائزنگ لائن کواسرائیل کا سب سےکامیاب اوربہادر آپریشن لکھا جائیگا،ای ڈی ایف

ہم آیت اللہ خامنہ ای کوختم کرنا چاہتے تھے، اسرائیلی وزیردفاع

ہم نے قطر میں امریکی فوجی آڈوں کو نشانہ بنا کر واشنگٹن کو زوردار تھپڑ رسید کیا، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

امریکہ میں 50 سال بعد سزائے موت پر عملدرآمد، مجرم کو زہر کا انجکشن لگایا گیا

نیویارک: مجسمہ آزادی پر برقع، میئر کے لیے نامزد مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر تنقید کیوں؟

بڑا پیزا دو گھنٹے میں ختم کرنے والی مکھیاں جو کچرے کو فائدہ مند پروٹین میں بدل سکتی ہیں

سیکس کیم انڈسٹری کی ماڈلز: ’ہمیں اس وقت کام پر رکھا گیا جب ہم سکول میں پڑھتی تھیں‘

ایران کے یورینیم منتقل  کرنے کے بارے میں کوئی انٹیلیجنس اطلاع موجود نہیں: امریکی وزیر دفاع

بنگلہ دیش میں نایاب نسل کے تیندوے کی موجودگی، ’بڑی بلیوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا‘

انڈیا: کریش ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ طیارے کے بلیک باکسز سے ڈیٹا حاصل

’عالمی بحران،‘ چین کی میزبانی میں ایس سی او رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس

کیا خفیہ بنکر سے نکلنے والے ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے نیا اور مختلف ایران ہوگا

یہ امریکا ہی تھا جس نے اسرائیل کو بچایا اور اب نیتن یاہو کو بچانے والا بھی امریکا ہوگا ، صدر ٹرمپ کی پوسٹ

ابراہم معاہدے کو وسعت دینے کے لیے صدر ٹرمپ کوشاں ہیں، اسٹیو وٹکوف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی