پاکستان نے 12 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کا اعزاز حاصل کرلیا


پاکستان کی جانب سے یکم جولائی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی گئی، یہ کردار اگرچہ علامتی نوعیت رکھتا ہے تاہم موجودہ سیاسی اور عالمی حالات میں پاکستان کا کردار اور اسٹریٹیجک اہمیت ہمیشہ غیر تسلیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کا سلامتی کونسل میں یہ آٹھواں دور ہے تاہم سال 2013 سے اب تک صدارت سنبھالنے کا یہ پہلا موقع ہے۔ پاکستان نے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنا موجودہ 2 سالہ دور جنوری 2025 میں شروع کیا تھا جو دسمبر 2026 میں مکمل ہونا ہے۔ اگرچہ سلامتی کونسل کی صدارت ماہانہ بنیاد پر بدلتی ہے اور اسے براہِ راست انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہوتے تاہم صدارت کا حامل ملک کونسل کے ایجنڈے، مباحثوں کے انداز اور ترجیحات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کروڑوں روپے فیس وصول کر لی لیکن ممبرشپ کیوں نہیں دی؟ اسلام آباد کلب سے جواب طلب

’پانچ جولائی کو شدت آنے کا امکان‘، مون سون بارشیں مزید کتنے دن چلیں گی؟

باجوڑ: بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت چار افراد ہلاک، 12 زخمی

لائیو: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کر دیں

لائیو: انڈیا ہمارے ساتھ امن کے لیے بیٹھے تاکہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جائے: بلاول

دوبارہ سرکاری نوکری لینے پر پنشنرز کو پچھلی پنشن وصولی کی مشروط اجازت

امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا: انڈین وزیر خارجہ

’امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا‘: انڈین وزیر خارجہ

سوات: تجاوزات کے خلاف کارروائی، امیر مقام کے ہوٹل کی ’ایک اینٹ بھی نہیں گرائی گئی‘

پاکستان نے 12 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پنجاب میں سائبر پیٹرولنگ:نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی ’ریئل ٹائم‘ مانیٹرنگ

حکومت کا 10 جولائی تک ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی سٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ

مریم نواز سرکار کے ہاتھ قارون کا خزانہ لگ گیا، اربوں روپے کی شاہ خرچیاں

باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی

سندھ میں غیر فعال ملز کو 6 کروڑ سے زائد کی گندم دینے کا انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی