سندھ میں غیر فعال ملز کو 6 کروڑ سے زائد کی گندم دینے کا انکشاف


محکمہ خوراک کا غیرفعال فلور ملز کو گندم کے اجراء کا معاملہ طول پکڑ گیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر فعال ملز کو 6 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم دی گئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ضلعی فوڈ کنٹرولر حیدرآباد کے پاس 12 فلور ملز رجسٹرڈ ہیں جن میں سے 3 فلور ملز ایک عرصہ سے غیر فعال تھیں۔ غیر فعال فلور ملز کو 8 ہزار 838 میٹرک ٹن گندم دی گئی، غیر فعال ملز کو گندم کا اجراء اختیارات کا غلط استعمال ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ کی جانب سے اس معاملے کی انکوائری کے لیے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل نے معاملے کی شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی سفارش کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کروڑوں روپے فیس وصول کر لی لیکن ممبرشپ کیوں نہیں دی؟ اسلام آباد کلب سے جواب طلب

’پانچ جولائی کو شدت آنے کا امکان‘، مون سون بارشیں مزید کتنے دن چلیں گی؟

باجوڑ: بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت چار افراد ہلاک، 12 زخمی

لائیو: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کر دیں

لائیو: انڈیا ہمارے ساتھ امن کے لیے بیٹھے تاکہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جائے: بلاول

دوبارہ سرکاری نوکری لینے پر پنشنرز کو پچھلی پنشن وصولی کی مشروط اجازت

امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا: انڈین وزیر خارجہ

’امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا‘: انڈین وزیر خارجہ

سوات: تجاوزات کے خلاف کارروائی، امیر مقام کے ہوٹل کی ’ایک اینٹ بھی نہیں گرائی گئی‘

پاکستان نے 12 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پنجاب میں سائبر پیٹرولنگ:نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی ’ریئل ٹائم‘ مانیٹرنگ

حکومت کا 10 جولائی تک ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی سٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ

مریم نواز سرکار کے ہاتھ قارون کا خزانہ لگ گیا، اربوں روپے کی شاہ خرچیاں

باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی

سندھ میں غیر فعال ملز کو 6 کروڑ سے زائد کی گندم دینے کا انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی