محکمہ قانون انصاف و پراسیکیوشن سندھ کے لیے 25 نئی گاڑیاں خرید لی گئیں


سندھ کے محکمہ قانون انصاف و پراسیکیوشن کے لیے 2025 ماڈل کی 25 نئی گاڑیاں خریدلی گئیں۔ مجموعی طور پر 9 کروڑ 59 لاکھ 88 ہزار روپے کی لاگت سے خریدی گئی گاڑیاں محکمہ قانون انصاف و پارلیمانی امور کو موصول ہوگئیں۔ خریدی گئی گاڑیوں میں 17 کلٹس اور 8 آلٹو کاریں شامل ہیںجو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پہنچا دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ایک آلٹو وی ایکس آر گاڑی کی قیمت28 لاکھ 27 ہزار روپے ہے اور 8 آلٹو وی ایکس آر گاڑیاں مجموعی طور پر 2 کروڑ 26لاکھ 16 ہزار روپے کی خریدی گئی ہیں۔ کلٹس وی ایکس ایل گاڑی کی قیمت43 لاکھ 16 ہزار روپے ہے اور 17 وی ایکس ایل کلٹس کاریں مجموعی طور پر 7 کروڑ 33 لاکھ 72 ہزار روپے کی خریدی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کلٹس اور آلٹو کاریں فیلڈ میں پراسیکیوشن افسران کو تقسیم کی جائیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جولائی میں 2 سے 3 اسپیل کا امکان۔۔ کراچی میں کتنی بارش ہوسکتی ہے؟ میٹرولوجسٹ کی پیش گوئی

محمد شامی کو لینے کے دینے پڑ گئے۔۔ بیوی اور بیٹی کو کتنا خرچہ دینا ہوگا؟ عدالت نے حکم سنا دیا

اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ’افغان مخالف‘ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری

پیروکاروں کے ’نجی لمحات کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے اُن سے نازیبا حرکات‘ کروانے والا خودساختہ مذہبی پیشوا گرفتار

انڈیا میں شاہد آفریدی سے منسوب جعلی پیغام اور یوٹیوب پر ٹرینڈ ہوتے پاکستانی ڈراموں پر بحث

کراچی: مچھیروں کی خاموش بستی کو ’روشنیوں کا شہر‘ بنانے والے ہرچند رائے کون تھے؟

کیا حالیہ تنازع کے دوران ایران نے واقعی جدید ترین اسرائیلی ایف-35 طیاروں کو مار گرایا تھا؟

تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں: رانا ثنا اللہ

امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے: پینٹاگون

باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی

پاکستانی سرحد کے قریب انڈین فضائیہ کی ملکیت ہوائی پٹی مبینہ دھوکہ دہی سے کیسے فروخت کی گئی؟

امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا: انڈین وزیر خارجہ

بیٹی کی سالگرہ، ماتم میں بدل گئی۔۔ نوید پہلوان کے 3 بچے جاں بحق ! افسوس ناک واقعہ کیسے پیش آیا؟

آن لائن کھانا، فضلے کا ڈھیر اور ایک کرسی: وہ شخص جس نے تین سال تک خود کو گھر میں بند رکھا

ایران کا جوہری پروگرام جو دہائیوں قبل امریکہ کی مدد سے شروع ہوا تھا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی