سونا اچانک ہزاروں روپے سستا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟


پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 56 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 572 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ کی بات کی جائے تو وہاں بھی سونے کے نرخوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس قیمت 30 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 335 ڈالر پر آ گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

167.51 روپے کا پٹرول آپ کی موٹرسائیکل اور کار کی ٹینکی تک پہنچتے پہنچتے 272.15 روپے فی لیٹر کیوں ہو جاتا ہے؟

لاہور سے بغیر پاسپورٹ اور ویزا سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی شہری کا ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان سے ایران، عراق اور شام جانے والوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ: ’زائرین گروپ آرگنائزیشن بھی حج ٹور آپریٹرز کی طرح کام کرے گی‘

پاکستانی ایئر لائنز کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت مل گئی: پی آئی اے کو اس پابندی سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

اغوا کے 30 برس بعد ماں باپ سے ملاقات۔۔ بیٹے پر کیا گزری ؟ جذباتی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

سانحہ سوات تحقیقات، مزید 14 اہلکار معطل کرنے کی سفارش

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن.. بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک، میجر سید رب نواز شہید

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں ، ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

سابق شوہر کا تحفہ۔۔ جیسمین منظور بھی گھریلو تشدد کا نشانہ بن گئیں؟ افسوس ناک انکشافات

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

یوٹیوب کی نئی پالیسی کا یوٹیوبرز اور مونیٹائزیشن پر کیا اثر پڑے گا؟

پنجاب میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، بدھ کو مزید 28 افراد ہلاک

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتہ؟ وزیر مذہبی امور کا تہلکہ خیز انکشاف

پیٹرول کی قیمت میں مسلسل تیسرا بڑا اضافہ۔۔ 1 لیٹر پیٹرول کتنے کا ملنے لگا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی