گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی


پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ 26 جون سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 239 بتائی گئی ہے۔ منگل کے روز پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کی حدود میں دو افراد گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہےاین ڈی ایم اے نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں سیاحتی مقام پر سیلابی ریلے سے اب تک کم از کم پانچ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں چار سیاح شامل ہیں۔ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

حکومت بلوچستان کا سینیٹر ایمل ولی خان کے بیان پر شدید ردعمل

بلوچستان اسمبلی میں جوڑے کےقتل کیخلاف مذمتی قرار منظور

کامیاب تاجر سے پنجاب کے گورنر تک: میاں اظہر پاکستان کی ’سیاسی تاریخ کا نمایاں نام‘

نئی کسٹمز ویلیوایشن، سولر پینلز کی قیمتیں کتنی کم ہوں گی؟

ڈیگاری: پہاڑوں میں قید وہ علاقہ جہاں مرد اور خاتون کا قتل عرصے تک چھپا رہا

نو مئی واقعات: شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو دس، دس سال قید کی سزا

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کا سراغ نہ مل سکا: شہروں میں ’اربن فلڈنگ‘ کے چار خطرات اور ان سے بچاؤ کا طریقہ

سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کرگئے

سانحہ 9 مئی کیس: شاہ محمود سمیت 6 ملزمان بری، 8 کو سزائیں

بلوچستان واقعہ آنر کلنگ نہیں، صدیوں پرانا سرداری نظام ہے، ایمل ولی

کراچی سے اغوا ہونے والا بچہ مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے کیسے ملا؟

آج کاروبار کا دن نہیں ہے‘، گلگت بلتستان کے ہوٹلوں اور گھروں کے دروازے کھول دیے گئے

شاہراہِ قراقرم اور بابوسر ٹاپ دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند

دریائے جہلم اور چناب میں سیلاب کا خدشہ، راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

آج کاروبار کا دن نہیں ہے‘، گلگت بلتستان کے مقامی ہوٹلوں اور گھروں کے دروازے کھول دیے گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی