ہالی وڈ اداکارہ کاآئندہ دس سال تک جوان نظر آنے کیلئے اہم قدم


غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 50 سالہ انجلینا جولی نے لیزر ٹریٹمنٹ کروایا ہے تاکہ وہ آئندہ 10 سال تک پہلی کی طرح جوان اور دلکش نظر آئیں، دراصل وہ خود کی دیکھ بھال کو کافی ترجیح دی ہیں۔ دعویٰ ٰکیا گیا کہ انجلینا جولی اپنی جلد کو دھوپ سے بچانے کے حوالے سے ہمیشہ فکر مند رہی ہیں جس سے انہیں یقینی طور پر جوان نظر آنے میں مدد ملی لیکن انہیں ماہر امراض جلد سے بھی مدد لینی پڑی ہے۔بتایا گیا کہ انجلینا جولی نے اپنی مجموعی ساخت کو ہموار اور مزید دلکش نظر آنے کیلیے لیزر علاج کروانے کا انتخاب کیا ہے۔اداکارہ و فلمساز کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ لیزر علاج کے نتائج لاجواب رہے ہیں، وہ بوٹوکس کو بھی برسوں سے استعمال کر رہی ہیں لیکن کہا جاتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ بہت فکر مند ہیں کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ ہمیشہ تروتازہ اور نوجوان نظر آئیں۔علاوہ ازیں، انجلینا جولی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی کو پورا کرنے کیلیے متوازن غذا پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔ایک رپورٹ میں یہ بھی اشارہ دیا گیا کہ وہ پروٹین، پھلوں اور سبزیوں سے بھرپور غذا کے استعمال کو یقینی بناتی ہیں، لیکن انہیں غذائیت سے متعلق چیلنجز کا سامنا بھی رہا ہے۔واضح رہے کہ معروف ہالی وڈ اداکارہ و فلمساز کو کو آخری بار فلم ’ماریا‘ میں دیکھا گیا تھا جہاں انہوں نے اوپیرا گلوکارہ ماریا کالاس کا کردار ادا کیا تھا۔اب وہ ایک فرانسیسی ڈرامے میں نظر آنے والی ہیں جس کا عنوان ہے، اس کا پریمیئر ستمبر 2025 میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کومل میر کی بدلی ہوئی لک اور اداکاری پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

ہالی وڈ اداکارہ کاآئندہ دس سال تک جوان نظر آنے کیلئے اہم قدم

کومل میر کا فیروز خان کے بارے میں اہم انکشاف

جہاں عزت نہیں وہاں کام نہیں کروں گی،علیزے شاہ

بلوچستان میں عزت کے نام پر قتل، شوبز ستاروں کا سخت ردعمل

مجھے تھپڑ مارا تو میں نے سینڈل پھینکی۔۔ علیزے شاہ نے شازیہ منظور کے بعد کن شوبز شخصیات کی پول کھولنے کی دھمکی دے ڈالی؟ ویڈیو

غیرت اتنی کہ قتل کردیتے ہیں اور بے غیرت اتنے کہ حق کھا جاتے ہیں۔۔ سرِعام دہرے قتل کا واقعہ ! شوبز شخصیات بھی تڑپ اٹھیں

سسرال میں پہلے دن دیر سے سو کر اٹھی تو کیا ہوا؟ اسماء عباس کی باتیں سن کر بہو خاموش نہ رہ سکی ! پورا قصہ سنا دیا

صاف گوئی کے لیے مشہور نصیر الدین شاہ کی کہانی جو اپنی پہلی فلم کی ریلیز پر اداس تھے

نامور اداکار نصیر الدین شاہ جو آرٹ اور کمرشل سینما کا سنگم بنے

کراچی ایئرپورٹ پر علی ظفر کی دلچسپ اناؤنسمنٹ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ آپا کی طرح میں بھی لاوارث مر جاؤں گی.. ماضی کی مشہور اداکارہ صابرہ سلطانہ کی درد بھری باتیں

کراچی پر لعنت کیوں دی۔۔ شمعون عباسی نے حمیرا اصغر کی والدہ کو سچ کا آئینہ دکھاتے ہوئے بہت کچھ سنا دیا ! ویڈیو

عرفی جاوید کا یہ حال کیسے ہوا۔۔ فلٹر لگانے کا الزام برداشت نہ کرسکیں ! طنز کرنے والوں کو کیا کچھ سنا دیا؟

حمیرا اصضر اور عائشہ خان کیلئے پاکستانی فنکاروں کی جانب سے دعا کا اہتمام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی