کومل میر کی بدلی ہوئی لک اور اداکاری پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل


کومل میر کی نئی لک اور پرفارمنس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔’گونج‘ کی پہلی قسط کے بعد ان پر کاسمیٹک سرجری اور اوور ایکٹنگ کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔  اداکارہ"کومل میر"، جو "عہدِ وفا" جیسے مقبول ڈرامے سے شہرت حاصل کر چکی ہیں، ان دنوں نئے ڈرامہ سیریل "گونج" میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔اس پروجیکٹ میں وہ ایک مختلف روپ میں نظر آئیں، جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے "کاسمیٹک سرجری"کرائی ہے اور ان کا وزن بھی بڑھا ہے۔ڈرامے کی پہلی قسط نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ان کی"ظاہری تبدیلی" اور "اداکاری کے انداز" پر تنقیدی تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ متعدد صارفین نے کہا کہ کومل کی موجودہ شکل ان کی سابقہشخصیت سے مختلف لگتی ہے اور یہ تبدیلی ان کے چہرے کے تاثر کو متاثر کر رہی ہے۔ایک صارف نے تبصرہ کیا:"کومل اوور ایکٹنگ کر رہی ہے، جذباتی مناظر میں قدرتی تاثر نہیں آ رہا"۔جبکہ ایک اور نے لکھا:"یہ بوٹاکس فیس کیوں لگ رہی ہے؟ وہ پہلے زیادہ خوبصورت تھیں"۔کچھ ناظرین نے ان کی اداکاری کو "غیر فطری اور حد سے زیادہ جذباتی"قرار دیا، جبکہ دیگر نے ان کے نئے لک پر سوالات اٹھائے۔اداکاری اور ظاہری تبدیلیوں پر تنقید کے باوجود، کومل میر کا نیا کردار ڈرامے کی کہانی میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، اور آئندہ اقساط میں ان کی پرفارمنس پر مزید بحث متوقع ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کومل میر کی بدلی ہوئی لک اور اداکاری پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

اپنا خون بیچ کر ماڈل کو پیسے دیے۔۔ پہلا گانا کس حال میں گایا؟ رحیم شاہ نے غربت سے لے کر کامیابی کی داستان سنا دی

حمائمہ ملک نے مجھے فون کیا اور معافی مانگی۔۔ اداکارہ کس بات پر رو رو کر توبہ کرتی رہیں؟ مفتی طارق مسعود کے انکشافات

ہالی وڈ اداکارہ کاآئندہ دس سال تک جوان نظر آنے کیلئے اہم قدم

کومل میر کا فیروز خان کے بارے میں اہم انکشاف

جہاں عزت نہیں وہاں کام نہیں کروں گی،علیزے شاہ

بلوچستان میں عزت کے نام پر قتل، شوبز ستاروں کا سخت ردعمل

مجھے تھپڑ مارا تو میں نے سینڈل پھینکی۔۔ علیزے شاہ نے شازیہ منظور کے بعد کن شوبز شخصیات کی پول کھولنے کی دھمکی دے ڈالی؟ ویڈیو

غیرت اتنی کہ قتل کردیتے ہیں اور بے غیرت اتنے کہ حق کھا جاتے ہیں۔۔ سرِعام دہرے قتل کا واقعہ ! شوبز شخصیات بھی تڑپ اٹھیں

سسرال میں پہلے دن دیر سے سو کر اٹھی تو کیا ہوا؟ اسماء عباس کی باتیں سن کر بہو خاموش نہ رہ سکی ! پورا قصہ سنا دیا

صاف گوئی کے لیے مشہور نصیر الدین شاہ کی کہانی جو اپنی پہلی فلم کی ریلیز پر اداس تھے

نامور اداکار نصیر الدین شاہ جو آرٹ اور کمرشل سینما کا سنگم بنے

کراچی ایئرپورٹ پر علی ظفر کی دلچسپ اناؤنسمنٹ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ آپا کی طرح میں بھی لاوارث مر جاؤں گی.. ماضی کی مشہور اداکارہ صابرہ سلطانہ کی درد بھری باتیں

کراچی پر لعنت کیوں دی۔۔ شمعون عباسی نے حمیرا اصغر کی والدہ کو سچ کا آئینہ دکھاتے ہوئے بہت کچھ سنا دیا ! ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی