کھوکھراپار کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں تالا کیسے پہنچا ؟


سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز اس وقت ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئے جب درد سے تڑپتی خاتون کو اسپتال لایاگیا۔ ڈاکٹرز نے جب الٹرا ساؤنڈ اور ایکسرے کیے تو پتہ چلا کہ کھوکھرا پار سے لائی گئی 23 سالہ مریضہ کے پیٹ میں پیتل کا تالا ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹروں نے لیپرواسکوپی سرجری کے ذریعے سے پیٹ سے تالا نکال کر اس کی زندگی بچالی۔ واضح رہے کہ لیپرواسکوپی سرجری عام آپریشن کے مقابلے میں کم پیچیدہ اور آسان علاج ہے جس میں مریض کو تکلیف بھی کم ہوتی ہےاور ریکوری کا عمل بھی تیز ہوتا ہے۔ لواحقین سے جب استفسار کیا گیا کہ مریضہ کے پیٹ میں تالا کیسے پہنچا ؟ تو انہوں انکشاف کیا کہ خاتون ذہنی مریضہ ہے اور شاید یہ تالا اس نے کسی خاص نفسیاتی کیفیت کی وجہ سے نگل لیا ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ایران میں اربوں ڈالر کے معاہدے اور یادداشتیں: امریکی پابندیوں کی موجودگی میں یہ سرمایہ کاری کیسے ممکن بنائی جائے گی؟

روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ نے انڈیا پرعائد ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دے دی

بابو سر ٹاپ پر جاری ریسکیو اور تلاش کا آپریشن ختم، آٹھ لاپتہ سیاحوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بابو سر ٹاپ پر جاری ریسیکو اور تلاش کا آپریشن ختم، آٹھ لاپتہ سیاحوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

باؤنڈری پر ایک غلط قدم سے پانچ وکٹوں تک: محمد سراج کے ’شیردل‘ سپیلز اور انڈیا کی اوول میں تاریخی فتح کی کہانی

’رشتے داروں کا ڈر نہ ہی رُخصتی کے آنسو‘: دلہا، دلہن کے بغیر ہونے والی ’فیک شادیاں‘ جو نوجوانوں میں مقبول ہو رہی ہیں

روس ایک کے بعد ایک تباہی کی زد میں۔۔ خوفناک زلزلے کے بعد 600 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا ! ویڈیو مناظر

ماہرہ نے میرے ساتھ بے وفائی کی۔۔ دو دریا میں بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص نے آخری بار کس سے بات کی؟

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ،آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

انڈین فوج کے افسر کی سرینگر ایئرپورٹ پر ’مار پیٹ‘: ’کھلی چھوٹ دیں گے تو فوجی یہی برتاؤ کشمیر سے باہر بھی کریں گے‘

بیٹی، باپ کے لئے فخر بن گئی۔۔ عروہ آفریدی کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے دل جیت لئے

’پاکستان اب نتائج کے جواز میں کم از کم ناتجربہ کاری کا لفظ نہیں لا پائے گا‘

نیوزی لینڈ میں خاتون کے سامان سے دو سالہ بچی برآمد: ’بیگ ہل رہا تھا اس لیے ڈرائیور کو شک ہوا‘

کھوکھراپار کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں تالا کیسے پہنچا ؟

کس ٹیلی کام کمپنی کی نیٹ ورک کوریج کتنی اچھی ہے ؟رپورٹ سامنے آگئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی