کراچی: 4 گوٹھوں کی ریگولرائزیشن کا تنازع، کچی آبادی اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو آمنے سامنے


ضلع غربی کراچی میں چار گوٹھوں کو ریگولرائز کرنے کے معاملے پر کچی آبادی اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو کے درمیان اختلاف سامنے آ گیا ہے۔ کچی آبادی اتھارٹی نے ان گوٹھوں کو ریگیولر کرنے پر اعتراض اٹھایا تاہم بورڈ آف ریونیو نے یہ اعتراض مسترد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) غربی کے اقدامات کو قانونی قردے دیا ہے۔ کچی آبادی اتھارٹی نے سیکریٹری لینڈ یوٹیلائیزیشن کو خط لکھ کر چار گوٹھوں سلیمان بروہی گوٹھ، جمعہ گوٹھ، ٹھارو مینگل گوٹھ اور نیک محمد گوٹھ کو ریگیولر کرنے کے ڈی سی غربی کے فیصلے پر اعتراض اٹھایا۔ اتھارٹی کا مؤقف ہے کہ یہ گوٹھ ماضی میں منسوخ کیے جا چکے ہیں اور ان کی ریگولرائزیشن کے لیے قانونی تقاضے بھی پورے نہیں کیے گئے۔ اس کے برعکس، ڈی سی غربی نے کچی آبادی اتھارٹی کو خط لکھ کر ان گوٹھوں کی ریگولرائزیشن دوبارہ بحال کرنے کی درخواست کی اور اس سلسلے میں این او سی کی بحالی اور پیمائش (میوٹیشن) سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا۔ اس تنازع میں بورڈ آف ریونیو نے کچی آبادی اتھارٹی کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ڈی سی غربی کے جاری کردہ خط اور اقدامات کو درست اور قانونی قرار دے دیا ہے۔ سیکریٹری لینڈ یوٹیلائیزیشن نے بھی ڈی سی غربی کے اقدام پر کسی اعتراض کی تصدیق نہیں کی جس کے باعث ریگولرائزیشن کا عمل دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا : اسپتال اور زرعی تحقیقاتی ادارے کے تعمیراتی کام میں بے قاعدگیاں ثابت

بڑی عمر میں ماں بن رہی تھی اس لئے۔۔ ہر جگہ جا کر صرف بیٹی کی دعا کیوں مانگی؟ عذرا محی الدین نے نجی زندگی سے متعلق سچ بول دیا

کراچی: 4 گوٹھوں کی ریگولرائزیشن کا تنازع، کچی آبادی اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو آمنے سامنے

59 سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک 430 فٹ بلندی سے کود گئے۔۔ ویڈیو کے چرچے

ملک ریاض سے منسلک اثاثوں کی نیلامی سات اگست کو: نیب پراپرٹی ٹائیکون کی جائیدادیں کیوں نیلام کر رہا ہے؟

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

یوکرینی صدر کے الزامات بے بنیاد اور ناقابلِ قبول قرار، پاکستان کا سخت ردعمل

وزیراعظم، صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، بھارتی اقدامات کی شدید مذمت

گالف کورس، سنیما گھر اور کمرشل پلازے: نیب ملک ریاض کی جائیدادیں کیوں نیلام کر رہا ہے؟

یومِ استحصال کشمیر: پاک فوج کا کشمیریوں سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت: وہ سرکاری گواہ جن کے بیانات نو مئی مقدمات میں سزاؤں کی وجہ بنے

یوکرین کی جنگ میں پاکستانی جنگجوؤں کی شرکت کا الزام بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

امریکی صدر کی دھمکی، انڈیا کا ’تلخ‘ جواب اور مودی کی مشکل: ’ٹرمپ مسلسل توہین کر رہے ہیں، وزیراعظم زیادہ دیر خاموش نہیں رہیں گے‘

کراچی سے ڈھاکہ جانے والا طیارہ، برطانوی جاسوس اور خطرناک ہتھیار: جب انڈیا میں آسمان سے اسلحے کی بارش ہوئی

ایک بدکردار لڑکی میرے گھر کو کھا گئی۔۔ بیٹے کی بچوں سمیت خودکشی! بہو پر الزام، کرتوت سناتے ہوئے باپ رو پڑا، ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی