منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، 24 ارب کی منشیات پکڑی گئی


محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات (ساؤتھ زون) اور پاک بحریہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 24.28 ارب روپے مالیت کی منشیات ضبط کر لی۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات نے بین الاقوامی پانیوں سے اسمگلنگ کے ذریعے کُنڈ ملیر کے ساحلی علاقے میں چھپائی گئی منشیات کو خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے برآمد کیا۔ ضبط شدہ اشیاء میں 8000 بوتلیں غیر ملکی شراب اور بیئر، 600 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس، 200 کلو گرام آئس (میتھ ایمفیٹامائن) شامل ہیں۔ برآمد شدہ منشیات عالمی منڈی میں 24.28 ارب روپے سے زائد مالیت رکھتی ہے جو حالیہ برسوں میں کسی بھی ادارے کی سب سے بڑی ضبطی شمار کی جا رہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جس بچی کا جہیز جمع کررہے تھے آج اس کا جنازہ.. کراچی ڈمپر حادثہ ! چچا بات کرتے ہوئے رو پڑا

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، باپ زخمی ! شہریوں نے 7 ڈمپر نذرِ آتش کردیے

مسلمانوں کی دوستی سے چمکنے والا کرکٹ سٹار ’لالا امرناتھ‘: ’وہ لڑکا لاہور کی سڑکوں سے اٹھا اور شہزادوں کے ساتھ چلنے لگا‘

کیا انڈیا پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان پاکستان کے لیے امریکی برآمدات بڑھانے کا سنہری موقع ہے؟

انڈیا کے زیرِ استعمال روسی ساختہ ’ایس 400‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کیا ہے؟

تین ماہ سے جاری فضائی حدود کی بندشوں نے پاکستان اور انڈیا کو کیسے متاثر کیا؟

سائنسدانوں کی تیار کردہ ایسی آئس کریم جو پگھلتی ہی نہیں

انڈین ایئر چیف کا مئی کی لڑائی کے دوران چھ پاکستانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ، پاکستان کی تردید

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کی تیاری شروع، ذرائع

جلاؤ گھیراؤ کیسز : عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا خوف، مودی کا ٹرمپ کی دعوت سے انکار

انڈین ایئر چیف کا مئی کی لڑائی کے دوران چھ پاکستانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ: ’کوئی سیاسی رکاوٹ نہیں تھی‘

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، قیادت پر اراکین اسمبلی کی برہمی

انڈیا کے سب سے امیر شخص کا بھائی کیسے دیوالیہ ہوا؟

جنوبی وزیرستان لوئر میں کل ایک روزہ کرفیو نافذ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی