پشاور ہائیکورٹ : گندم اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت خارج


پشاور ہائیکورٹ نے گندم اسکینڈل میں گرفتار اسٹوریج آفیسر ارشد اور سابق ملازم طلا محمد کی ضمانت درخواستیں خارج کر دیں۔ اس سے قبل اینٹی کرپشن کورٹ بھی دونوں کی ضمانت مسترد کر چکی تھی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان پر اضاخیل اسٹوریج سے 1730 میٹرک ٹن یعنی 3300 بوری گندم غائب کرنے کا الزام ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد نعام یوسفزئی کے مطابق اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا گیا اور ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ عدالت نے اینٹی کرپشن کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے دونوں ملزمان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انڈیا کے زیرِ استعمال روسی ساختہ ’ایس 400‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کیا ہے؟

تین ماہ سے جاری فضائی حدود کی بندشوں نے پاکستان اور انڈیا کو کیسے متاثر کیا؟

سائنسدانوں کی تیار کردہ ایسی آئس کریم جو پگھلتی ہی نہیں

انڈین ایئر چیف کا مئی کی لڑائی کے دوران چھ پاکستانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ، پاکستان کی تردید

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کی تیاری شروع، ذرائع

جلاؤ گھیراؤ کیسز : عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا خوف، مودی کا ٹرمپ کی دعوت سے انکار

انڈین ایئر چیف کا مئی کی لڑائی کے دوران چھ پاکستانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ: ’کوئی سیاسی رکاوٹ نہیں تھی‘

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، قیادت پر اراکین اسمبلی کی برہمی

انڈیا کے سب سے امیر شخص کا بھائی کیسے دیوالیہ ہوا؟

جنوبی وزیرستان لوئر میں کل ایک روزہ کرفیو نافذ

جاپان کا وہ خوش قسمت شہر جو دو مرتبہ ایٹم بم کا نشانہ بننے سے بچا

چند سو مسلح افراد 25 کروڑ عوام پر نظریہ مسلط نہیں کر سکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس : بدامنی، مائنز ایکٹ اور زمینوں کی الاٹمنٹ کے خلاف بڑا اعلان

کراچی میں ایک اور فلاحی ادارے پر بچوں کی سمگلنگ کا الزام: حکام امریکی خط کی مدد سے ملزمہ تک کیسے پہنچے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی