بیرون ملک روانگی کی کوشش ناکام۔۔ ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار


لاہور ایئرپورٹ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن، جنہیں آن لائن دنیا میں "ڈکی بھائی" کے نام سے جانا جاتا ہے، کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وہ بیرونِ ملک سفر کی کوشش میں تھے لیکن ان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (PNIL) میں شامل ہونے کے باعث انہیں روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈکی بھائی پہلے ہی کئی کیسز میں تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کارروائیاں کچھ عرصے سے جاری ہیں اور اسی تناظر میں انہیں ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ 2024 میں بھی ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کی۔ اس کے علاوہ اپریل میں موٹروے پولیس نے ان پر تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے دوران اسٹنٹ کرنے کے دو مقدمات بھی درج کیے تھے۔ دوسری جانب حالیہ پیش رفت میں، ڈکی بھائی کو لاپرواہی سے ڈرائیونگ کے کیس میں حفاظتی ضمانت مل چکی ہے۔ تاہم مختلف قانونی معاملات اب بھی ان کے لیے ایک سنگین چیلنج بنے ہوئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا۔۔ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں ! دیکھیں

خود اپنے مریض سے شادی کر لی اور۔۔ گھریلو تشدد پر ڈاکٹر زینب کا ڈاکٹر نبیہہ پر کڑا وار ! صارفین نے علیزے سلطان کی یاد کروادی

عصمت چغتائی: فحاشی کے مقدمے کا سامنا کرنے والی بےباک ادیبہ جنھوں نے موت کے بعد بھی دنیا کو چونکا دیا

اس نے خود بتایا کہ بیوی طعنہ دیتی ہے کہ۔۔ خود دوسری شادی کرنے والی حبا علی ہر شادی شدہ عورت کو کیا بھاشن دینے لگیں؟

مشال خان نے اداکاری کیوں چھوڑی اور اب کیا کر رہی ہیں؟ مداحوں کو تفصیل سے بتا دیا

کیا آپ تصویر میں موجود اس خوبصورت سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

بھارتی اداکارہ نے اسلام بھی قبول کر لیا تھا۔۔ شدید محبت کے باوجود ببرک شاہ نے شیبا سے شادی کیوں نہیں کی؟

رجب بٹ کی ماں اور ایمان کا بھائی ۔۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے پرائی شادی بچانے کے لئے کیا مفت مشورہ دے ڈالا؟

یہ وہ جاہل لوگ ہیں جو۔۔ ڈکی بھائی ہر جوئے کو فروغ دینے کا الزام ! مشی خان نے ویڈیو میں بخیے ادھیڑ کے رکھ دیے

ستارے گردش میں۔۔ پراپرٹی ڈیلر نے ڈکی بھائی کے 10 کروڑ کے گھر کا پول کھول دیا ! ویڈیو

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

اڈیالہ جیل میں پھانسی کی موت سے کیسے بچے؟ سید جبران نے چونکا دینے والا واقعہ سنا دیا

اتنی گرمی میں کوٹ اور عجیب سی انگریزی۔۔ سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو دانیہ شاہ کیوں یاد آنے لگیں؟ دیکھیں

ہیرو تو کیا آدمی ہی نہیں لگتا۔۔ حسد یا خوداعتمادی؟ ببرک شاہ کے مشہور اداکاروں کے خلاف نازیبا جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی

آریان خان کی ’دی بیڈز آف بالی وڈ‘ تمام ریکارڈز توڑ دے گی: کرن جوہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی