کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا۔۔ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں ! دیکھیں


"یہ صرف بارش نہیں ہے، یہ ہمارے سسٹم کی ناکامی ہے، لوگ مر رہے ہیں اور ہم سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔" یہ آواز کسی عام شہری کی نہیں بلکہ پاکستان کے معروف فنکاروں کی ہے جو حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب پر کھل کر بول رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistani Cinema (@pakistanicinemaa) View this post on Instagram A post shared by Pakistani Cinema (@pakistanicinemaa) View this post on Instagram A post shared by Khaled Anam (@khaled_anam) View this post on Instagram A post shared by Mishi Khan MK (@mishikhanofficial2) پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور اچانک بادل پھٹنے کے واقعات نے تباہی مچا دی ہے۔ بونیر، صوابی، کشمیر اور خوشاب میں آنے والے فلڈز نے درجنوں بستیاں بہا دیں، صرف ایک رات میں سوات کے مختلف حصوں سے 500 افراد پانی میں بہہ گئے۔ کراچی بھی شدید متاثر ہوا جہاں ناقص نکاسی آب کے باعث کئی علاقے دریا کا منظر پیش کرنے لگے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور پنجاب میں مزید شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اب تک پورے ملک میں ایک ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، سیکڑوں زخمی یا لاپتہ ہیں جبکہ دو ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ شمالی پاکستان، کراچی اور کشمیر کے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اسی صورتحال پر پاکستانی فنکار بھی چپ نہ رہے۔ مشی خان، خالد انعم، حنا بیات، فیصل قریشی، سجل علی، شہزاد رائے اور دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہم کب تک انسانی جانوں کے ضیاع پر صرف افسوس کرتے رہیں گے؟"

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا۔۔ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں ! دیکھیں

خود اپنے مریض سے شادی کر لی اور۔۔ گھریلو تشدد پر ڈاکٹر زینب کا ڈاکٹر نبیہہ پر کڑا وار ! صارفین نے علیزے سلطان کی یاد کروادی

عصمت چغتائی: فحاشی کے مقدمے کا سامنا کرنے والی بےباک ادیبہ جنھوں نے موت کے بعد بھی دنیا کو چونکا دیا

اس نے خود بتایا کہ بیوی طعنہ دیتی ہے کہ۔۔ خود دوسری شادی کرنے والی حبا علی ہر شادی شدہ عورت کو کیا بھاشن دینے لگیں؟

مشال خان نے اداکاری کیوں چھوڑی اور اب کیا کر رہی ہیں؟ مداحوں کو تفصیل سے بتا دیا

کیا آپ تصویر میں موجود اس خوبصورت سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

بھارتی اداکارہ نے اسلام بھی قبول کر لیا تھا۔۔ شدید محبت کے باوجود ببرک شاہ نے شیبا سے شادی کیوں نہیں کی؟

رجب بٹ کی ماں اور ایمان کا بھائی ۔۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے پرائی شادی بچانے کے لئے کیا مفت مشورہ دے ڈالا؟

یہ وہ جاہل لوگ ہیں جو۔۔ ڈکی بھائی ہر جوئے کو فروغ دینے کا الزام ! مشی خان نے ویڈیو میں بخیے ادھیڑ کے رکھ دیے

ستارے گردش میں۔۔ پراپرٹی ڈیلر نے ڈکی بھائی کے 10 کروڑ کے گھر کا پول کھول دیا ! ویڈیو

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

اڈیالہ جیل میں پھانسی کی موت سے کیسے بچے؟ سید جبران نے چونکا دینے والا واقعہ سنا دیا

اتنی گرمی میں کوٹ اور عجیب سی انگریزی۔۔ سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو دانیہ شاہ کیوں یاد آنے لگیں؟ دیکھیں

ہیرو تو کیا آدمی ہی نہیں لگتا۔۔ حسد یا خوداعتمادی؟ ببرک شاہ کے مشہور اداکاروں کے خلاف نازیبا جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی

آریان خان کی ’دی بیڈز آف بالی وڈ‘ تمام ریکارڈز توڑ دے گی: کرن جوہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی