خود اپنے مریض سے شادی کر لی اور۔۔ گھریلو تشدد پر ڈاکٹر زینب کا ڈاکٹر نبیہہ پر کڑا وار ! صارفین نے علیزے سلطان کی یاد کروادی


"پہلے یہ بات اپنے شوہر کو سمجھائیں۔" "آپ نے اپنے مریض سے شادی کرکے اپنے پیشے کی قسم توڑی۔" "کیا یہ تحریر شوہر کی ساکھ بچانے کے لیے لکھی گئی ہے؟" یہ وہ تبصرے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین نے فواد خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کے بیان کے بعد کیے۔ اداکار فیروز خان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین ستاروں میں ہوتا ہے، ان کی پیشہ ورانہ کامیابیاں جتنی نمایاں ہیں، ان کی ذاتی زندگی بھی اتنی ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ پہلی شادی کے اختتام پر پیدا ہونے والے تنازعات نے انہیں خاصا موضوعِ بحث بنایا، تاہم اب وہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں اور دونوں اکثر تقریبات میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) حالیہ دنوں ڈاکٹر زینب، جو پیشے کے اعتبار سے ماہرِ نفسیات ہیں، نے گھریلو تشدد پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ "تشدد کبھی محبت کی علامت نہیں ہوسکتا اور عورت کو اپنی عزتِ نفس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔" ان کے اس مؤقف کو اس وقت زیادہ توجہ ملی جب ڈاکٹر نبیحہ علی خان کی ایک وائرل ویڈیو سامنے آئی، جس میں گھریلو تشدد کو درست قرار دیا گیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by Onair Pragency (@onair.pr_agency) ڈاکٹر زینب کے اس بیان نے جہاں کئی خواتین کو متاثر کیا وہیں انٹرنیٹ صارفین نے فیروز خان کے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے تنقید بھی کی۔ کسی نے ان کی نیت پر سوال اٹھایا تو کسی نے ان کے رشتے کو متنازع بنا ڈالا۔ یوں ایک سنجیدہ موضوع پر دیا گیا بیان لمحوں میں سوشل میڈیا کی بحث بن گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا۔۔ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں ! دیکھیں

خود اپنے مریض سے شادی کر لی اور۔۔ گھریلو تشدد پر ڈاکٹر زینب کا ڈاکٹر نبیہہ پر کڑا وار ! صارفین نے علیزے سلطان کی یاد کروادی

عصمت چغتائی: فحاشی کے مقدمے کا سامنا کرنے والی بےباک ادیبہ جنھوں نے موت کے بعد بھی دنیا کو چونکا دیا

اس نے خود بتایا کہ بیوی طعنہ دیتی ہے کہ۔۔ خود دوسری شادی کرنے والی حبا علی ہر شادی شدہ عورت کو کیا بھاشن دینے لگیں؟

مشال خان نے اداکاری کیوں چھوڑی اور اب کیا کر رہی ہیں؟ مداحوں کو تفصیل سے بتا دیا

کیا آپ تصویر میں موجود اس خوبصورت سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

بھارتی اداکارہ نے اسلام بھی قبول کر لیا تھا۔۔ شدید محبت کے باوجود ببرک شاہ نے شیبا سے شادی کیوں نہیں کی؟

رجب بٹ کی ماں اور ایمان کا بھائی ۔۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے پرائی شادی بچانے کے لئے کیا مفت مشورہ دے ڈالا؟

یہ وہ جاہل لوگ ہیں جو۔۔ ڈکی بھائی ہر جوئے کو فروغ دینے کا الزام ! مشی خان نے ویڈیو میں بخیے ادھیڑ کے رکھ دیے

ستارے گردش میں۔۔ پراپرٹی ڈیلر نے ڈکی بھائی کے 10 کروڑ کے گھر کا پول کھول دیا ! ویڈیو

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

اڈیالہ جیل میں پھانسی کی موت سے کیسے بچے؟ سید جبران نے چونکا دینے والا واقعہ سنا دیا

اتنی گرمی میں کوٹ اور عجیب سی انگریزی۔۔ سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو دانیہ شاہ کیوں یاد آنے لگیں؟ دیکھیں

ہیرو تو کیا آدمی ہی نہیں لگتا۔۔ حسد یا خوداعتمادی؟ ببرک شاہ کے مشہور اداکاروں کے خلاف نازیبا جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی

آریان خان کی ’دی بیڈز آف بالی وڈ‘ تمام ریکارڈز توڑ دے گی: کرن جوہر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی