
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ ان کے صوبے میں سیلاب سے تباہی شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کریں گے۔ علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ ’ریسکیو کے بعد بحالی کا کام شروع کریں گے اور پھر اعدادوشمار کی روشنی میں متاثرین کو معاوضہ دیں گے۔‘این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں سیاحوں کوگلگت بلتستان سمیت پہاڑی مقامات کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت اور مزید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے خطرات سے آگاہ کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دو روز میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔ہمارے پاس انڈیا کے تباہ کیے جانے والے چھ طیاروں کی ویڈیوز بھی موجود ہے: وزیر داخلہ محسن نقویبلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے نفاذ میں مزید 15یوم کی توسیع کر دی ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کرنے سوموار کے روز واشنگٹن جائیں گے تاکہ جنگ کے خاتمے پر مذاکرات آگے بڑھیں۔ بونیر میں سیلاب سے 200 سے زیادہ ہلاکتیں: ’متاثرین کو نئے گھر تعمیر کر کے دیں گے‘، علی امین گنڈاپور