بریرہ کھجور میلہ: 100 ملین ریال کی ریکارڈ فروخت


سعودی عرب کے علاقے قصیم میں منعقدہ بریرہ کھجوروں کے کارنیوال نے صرف پندرہ دنوں میں 100 ملین ریال کی فروخت کا ریکارڈ قائم کر لیا۔ کارنیوال میں کھجوروں کی خرید و فروخت کے ساتھ تاجروں اور خریداروں کی بڑی تعداد نہ صرف مملکت بلکہ خلیجی ممالک سے بھی شریک ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اس دوران 20 ہزار 783 گاڑیاں کارنیوال میں داخل ہوئیں اور کھجوروں کے 34 لاکھ 76 ہزار 235 ڈبے فروخت ہوئے جن کا مجموعی وزن تقریباً 13 ہزار 905 ٹن رہا۔ کارنیوال کے دوران سب سے زیادہ طلب السكری کھجور کی رہی جس کی قیمت فی ڈبہ 45 سے 400 ریال تک ریکارڈ کی گئی جبکہ سکری جالکسی، مجدول، صقعی اور هشیشی سمیت دیگر اقسام بھی نمایاں طور پر فروخت ہوئیں۔ بریرہ کارنیوال دنیا کے سب سے بڑے کھجور بازاروں میں شمار ہوتا ہے جس کی سالانہ آمدنی 3 ارب 200 ملین ریال تک پہنچتی ہے۔ یہ کارنیوال گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے کیونکہ اسے دنیا کا پہلا بین الاقوامی کھجور راستہ قرار دیا گیا ہے جو سعودی کھجوروں کو تاریخی شاہراہِ ریشم سے جوڑتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

یوکرین جنگ کا خاتمہ، ٹرمپ اور زیلنسکی کو پوتن کیساتھ سہ فریقی مذاکرات کی امید

90 ارب ڈالر کی ضمانت، بدلا ہوا لہجہ اور ٹرمپ کی تعریفیں: وائٹ ہاؤس میں امریکی اور یوکرین کے صدر کی ملاقات میں کیا ہوا

فطرت، یخ بستہ پانی میں غسل اور مشکلات سہنے کا فن: ’دنیا کی سب سے زیادہ خوش قوم‘ کی زندگی کا راز

لارڈ ماؤنٹ بیٹن: جب انڈیا کے پہلے گورنر جنرل کو کشتی پر نصب بم کی مدد سے قتل کر دیا گیا

امریکہ-انڈیا تجارتی تنازع: چین کے وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر انڈیا پہنچ گئے

’سیلاب میں مر گئے ہوں گے‘، انڈیا میں تین نوجوانوں کی ’آخری رسومات‘ کے موقع پر گھر واپسی

’زندہ انسانوں کا قبرستان‘: ٹرمپ دور میں بے دخل کیے گئے افراد پر ایل سلواڈور کی بدنام زمانہ جیل میں کیا گزری؟

انڈیا اور پاکستان میں سیلاب سے تباہی، کیا کلاؤڈ برسٹ کی پیش گوئی کرنا ممکن ہے؟

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

ٹرمپ کا یوکرین پر معاہدے کے لیے دباؤ، یورپی یونین کا زیلنسکی کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ہے، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں: مارکو روبیو

بریرہ کھجور میلہ: 100 ملین ریال کی ریکارڈ فروخت

پاکستان اور بھارت کی صورتحال روزانہ مانیٹر کر رہے ہیں ،امریکی وزیرِ خارجہ

’فلسطین ایکشن‘ کی حمایتی ہوں، برطانوی حکومت دہشتگردی سمجھتی ہے تو سمجھے: آئرش ناول نگار

آر ایس ایس انڈین طالبان ہیں، مودی ان کی تعریف کر رہے ہیں: کانگریس رہنما

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی