انڈیا میں کرکٹ بیٹ چرانے کے لیے نوعمر لڑکی کا چاقو کے 21 وار کر کے قتل


انڈیا کے شہر حیدرآباد میں پولیس نے بتایا کہ مبینہ طور پر 14 سالہ پڑوسی لڑکے نے کرکٹ بیٹ چرانے کے لیے ایک 10 سالہ لڑکی کو اس کے گھر میں 21 بار چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق مقتول کی شناخت سہسرا کے طور پر ہوئی ہے، وہ چھٹی جماعت کی طالب علم تھیں۔ ان کے والد بائیک مکینک ہیں اور ماں لیب ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتی ہیں۔پیر کو جب مبینہ حملہ ہوا تو لڑکی کا چھ سالہ بھائی سکول گیا ہوا تھا اور لڑکی گھر پر اکیلی تھی۔حیدرآباد پولیس نے نوعمر پڑوسی کو حملے کے چار دن بعد حراست میں لے لیا۔ واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب لڑکی کا والد دوپہر کو گھر واپس آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے نے لڑکی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔مزید بتایا کہ اس کے پیچھے کرکٹ بیٹ کی چوری کا محرک ہے۔ تاہم پولیس ابھی تک اس بات کی تصدیق کر رہی ہے کہ اگر لڑکا کرکٹ کا بیٹ چرانا چاہتا تھا تو چاقو لے کر گھر میں کیوں داخل ہوا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ عہدے سے برطرف

’چمگادڑ کے بارے میں تصور غلط‘، لوگوں کی رائے تبدیل کرنا میکسیکن پروفیسر کا ’مشن‘

انڈیا میں کرکٹ بیٹ چرانے کے لیے نوعمر لڑکی کا چاقو کے 21 وار کر کے قتل

فلائیٹ 163: کراچی سے جدہ جانے والا بدقسمت طیارہ جو بحفاظت لینڈ تو کیا لیکن اس کے 301 سواروں میں سے کوئی زندہ نہ بچ سکا

جاپان کے شہر میں سمارٹ فون کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کی تجویز

چپل پہن کر ڈرائیونگ اور عوامی مقامات پر برہنہ ہونے سمیت وہ غلطیاں جن پر یورپی ممالک میں جرمانے ہوتے ہیں

انڈین ڈرائیور کی غفلت سے حادثہ، امریکہ میں غیرملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزوں پر پابندی

’کرائم ایمرجنسی‘، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان

بغیر کسی ایجنٹ کے ویزا کی درخواست کیسے دیں؟ سعودی وزارت نے آن لائن سروس نسک عمرہ کا آغاز کردیا! جانیں طریقہ

ٹرمپ کی بے رخی کے بعد مودی کی نظریں چین پر: بدلتی صورتحال میں انڈیا کے پاس کیا راستے ہیں؟

سکاٹ لینڈ: مسجد کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا

برطانیہ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ، رہائش پر سیاسی تنازعے میں شدت

برطانیہ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ، رہائش پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا

’جموں ریلوے سٹیشن کو دھماکے سے اڑانے‘ کا پیغام لے جانے والا کبوتر پکڑ لیا گیا

روس انڈیا کے ساتھ مشترکہ توانائی کے منصوبوں میں دلچسپی رکھتا ہے: وزیر خارجہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی